\c 38 \v 1 ۔ اور اُس وقت یُوں ہُؤا کہ یہوداہ اپنے بھائیوں سے جدُا ہوا اور ایک عُدلامی شخص حیرہ نامی کے ہاں گیا۔ \v 2 ۔اور یہوداہ نے وہاں سوُع نام ایک کِنعانی مرد کی بیٹی کو دیکھا اور اُسے بیاہا اور اُس سے خلوت کی ۔