\v 27 ۔تب اُس نے اُسے کہا ۔کہ تیرا نام کیا ہے ؟ وہ بولا یعقوب ۔ \v 28 ۔اُس نے کہا ۔کہ تیرا نام آگے کو یعقوب نہیں ۔بلکہ اِسرائیل ہو گا ۔کہ تُو نے خُدا اور آدمیوں سے لڑائی لڑی اور غالب آیا ۔