\v 22 ۔اور وہ اُسی رات اُٹھا ،اور اپنی دونوں بیویاں اور لونڈیاں اور گیارہ بیٹوں کو لے کر یبوق کے گھاٹ سے پار اُترا ۔ \v 23 ۔اور اُنہیں لے کر وادی کے پار کروایا اور اپنا سب کچھ پار بھیجا ۔