\v 25 ۔اور جب راخل سے یوسف پیدا ہُؤا ۔تو یعقوب نے لابن سے کہا ۔مجھے رُخصت کر۔ کہ میَں اپنے گھر اور وطن کو جاؤں ۔ \v 26 ۔میرے لڑکے اور میری بیویاں جن کے لئے تُو جانتا ہے کہ میَں نے تیری کیسی خدمت کی ہے مجھے دے۔