\v 31 ۔ اور خُداوند نے دیکھا کہ لیاہ سے نفرت کی گئی ،تو اُس نے اُس کا رحم کھولا ۔مگر راخل بانجھ رہی ۔ \v 32 ۔اور لیاہ حاملہ ہُوئی اور اُس سے بیٹا ہُؤا۔اور اُس نے اُس کا نام روبن رکھا ۔کیونکہ اُس نےکہا ۔کہ خُداوند نے میرا دُکھ دیکھا ۔اور اب میرا شوہر مجھے پیار کرے گا۔