\v 4 ۔تب یعقوب نے اُن سے کہا ۔اے بھائیو تم کہا ں سے ہو؟ وہ بولے ہم حاران سے ہیں۔ \v 5 ۔پھر اُس نے پوچھا ۔ کہ تم نحور کے بیٹے لابن کو جانتے ہو ؟ وہ بولے ہم جانتے ہیں ۔ \v 6 ۔اُس نے پوچھا ۔کیا وہ خیریت سے ہے ؟ وہ بولے ۔خیریت سے ہے اور دیکھ اُس کی بیٹی راخل بھیڑوں کے ساتھ وہ چلی آتی ہے ۔