\v 19 ۔بعد اُس کے ابرہام نے اپنی بیوی سار ہ کو مکفیلہ کے کھیت کے غار میں جو ممرے کے مشرق میں ہے ، دفنایا۔اور کِنعان کی زمین جو آجکل حبرون ہے ۔ \v 20 ۔چُنانچہ وہ کھیت اور وہ غار جو اُس میں تھا ۔ بنی حِت نے قبرستان کے لئے ابرہام کی ملکیت ٹھہرا۔