\v 3 ۔اور ابرہام اپنی مرحومہ بیوی کے پاس سے اُٹھ کر بنی حت سے باتیں کرنے گیا۔ \v 4 ۔ اور کہا ۔ کہ میَں تمہارے پاس پردیسی اور غریب الوطن ہُوں ۔تم اپنے ہاں قبرکے لئے کوئی ملکیت مجھے دو تاکہ میَں اپنی مرحومہ کو آنکھ کے سامنے سے ہٹا کردفن کردوں۔