\v 23 ۔اور بتیوایل سے ربقہ پیدا ہُوئی ۔ ملکاہ سے یہ آٹھواں ابرہام کے بھائی نحور کےلئے پیدا ہوئے ۔ \v 24 ۔اور اُس کی حرم سے جس کا نام رومہ تھا ۔ طبخ اور جاحم اور تخص اور معکہ پیدا ہُوئے۔