\v 32 ۔تب اُس نے کہا۔ خُداوند خفا نہ ہونا۔ اگر میَں فقط ایک دفعہ اور عرض کرُوں ۔کہ اگر وہاں دس پائے جائیں ۔ وہ بولا ۔ میَں دس کی خاطر بھی اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ \v 33 ۔اور خُداوند جب ابرہام سے باتیں کر چُکا ۔ تو چلا گیا اور ابرہام اپنے مسکن کو پھرا۔