\v 11 ۔اور ابرہام اور سارہ ضیعف اور بڑی عمر کے تھے۔اور سارہ کی وہ حالت نہیں رہی جو عورتوں کی ہوتی ہے ۔ \v 12 ۔ اور اُس نے اپنےدل میں ہنس کر کہا کہ اِس قدر عمر رسیدہ ہونے پر۔ جب میر ا خاوند بھی بُوڑھا ہے ۔کیا میَں لطف اُٹھاؤں؟