\v 20 ۔ اور نوُح کھیتی کرنے لگا ۔ اور اُس نے انگور کا باغ لگایا۔ \v 21 ۔ اور اُس کی مے پی کر نشے میں آیا۔ اور اپنے ڈیرے کے اندر برہنہ ہو گیا۔