\v 7 ۔تب اُس نے کہا کہ میَں اِنسان کو جِسے میَں نے پیدا کیِا اور اُس کے ساتھ حیوانوں اور کیڑوں مکوڑوں اور آسمان کے پرندوں کورُوئے زمین پر سے مٹا ڈالوں گا۔ کیونکہ میَں اُن کے بنانے سے پچھتاتا ہوں۔ \v 8 ۔ مگر نوُح نے خُداوند کی آنکھوں میں مقبُولیت پائی۔