Fri Jun 12 2020 23:54:16 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 23:54:18 -05:00
parent b96f652d1e
commit eca6192289
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
21/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔اور ابرہام اُس وقت سو برس کاتھا ۔جب اُس کا بیٹا اضحاق پید اہُؤا۔ \v 6 ۔اور سارہ نے کہا ۔ کہ خُداوند نے مجھے ہنسنے کا موقع دِیا ۔ اور سب سُننے والے بھی ہنسیں گے ۔ \v 7 ۔ اور پھر اُس نے کہا ۔کون ابراہام کو کہہ سکتا تھا ۔کہ سارہ بیٹے کو دُودھ پلائے گی ۔کیونکہ مجھ سے اُس کے بڑھاپے میں ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔

1
21/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔ اور لڑکا بڑھا اور اُس کا دُودھ چھڑایا گیا ۔اور دُودھ چھڑانے کے دن ابرہام نے بڑی ضیافت کی ۔ \v 9 ۔ اور جب سارہ نے دیکھا کہ ہاجرہ مصری کا بیٹا، جو اُس سے ابرہام کے لئے پیدا ہُؤا تھا، ٹھٹھا کرتا ہے ۔تو اُس نے ابرہام سے کہا۔

1
21/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔کہ اِس لونڈی اور اِس کے بیٹے کو نکال دے ۔کیونکہ اِس لونڈی کا بیٹا میرے بیٹے اضحاق کے ساتھ وارث نہ ہو گا ۔ \v 11 ۔ اور ابرہام کو اپنے بیٹے کی خاطر یہ بات بُری معلوم ہُوئی ۔

1
21/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔اور خُدا نے اُسے کہا کہ یہ بات اِس لڑکے اور تیری لونڈی کی بابت تجھے بُری نہ لگے۔ سب کچھ جو سارہ نے تجھ سے کہا ہے اُس کی بات سُن ۔کیونکہ تیری نسل اضحاق سے کہلائے گی ۔ \v 13 ۔مگر میَں لونڈی کے بیٹے کو بھی ایک بڑی قوم بناؤں گا کیونکہ وہ بھی تیری نسل ہے۔

View File

@ -271,6 +271,10 @@
"20-17",
"21-title",
"21-01",
"21-05",
"21-08",
"21-10",
"21-12",
"22-title",
"23-title",
"24-title",