Sat Jun 06 2020 13:22:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-06 13:22:14 -05:00
parent 56ef615d38
commit ea3a52ab57
4 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
07/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ سب جن میں زندگی کا دم ہے ، جوڑا جوڑا نوُح کے پاس کشتی میں آئے۔ \v 16 ۔ جو اندر آئے سب جانداروں کے نَر مادہ تھے ۔جیسا کہ خُدا نے فرمایا تھا۔اور خُداونے نے اُسے باہر سے بند کیِا ۔

1
07/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ اور طوُفان چالیس دِن زمین پر رہا ۔ اور پانی بڑھ گیا ۔ اور کشتی کو زمین پر سے اُوپر اُٹھایا۔ \v 18 ۔ اور پانی زمین پر بہت بڑھا اور بہت زیادہ ہؤا۔ اور کشتی پانی کے اُوپر چلتی تھی۔

1
07/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ اور پانی زمین پر بہت ہی زیادہ بڑھ گیا۔ اور سب اُونچے پہاڑ جوکُل آسمان کے نیچے ہیں چھپ گئے ۔ \v 20 ۔ اور پندہ ہاتھ پانی اُن کے اُوپر چڑھا ۔ اور پہاڑ ڈوب گئے ۔

View File

@ -116,6 +116,9 @@
"07-08",
"07-11",
"07-13",
"07-15",
"07-17",
"07-19",
"08-title",
"09-title",
"10-title",