Thu Jun 04 2020 16:01:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 16:01:08 -05:00
parent cdfde7963f
commit e812a4b9a1
8 changed files with 14 additions and 18 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 11 \v 12 \v 13 11۔ اور خُدا نے کہا کہ زمین سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ دار درختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اور جو زمین پر اپنے آپ ہی میں بِیج رکھیں اُگائے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔
12۔تب زمین نے سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ داردرختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اُگایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔
13۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی اور تیسرا دِن۔
\v 11 ۔ اور خُدا نے کہا کہ زمین سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ دار درختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اور جو زمین پر اپنے آپ ہی میں بِیج رکھیں اُگائے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \v 12 ۔تب زمین نے سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ داردرختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اُگایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ \v 13 ۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی اور تیسرا دِن۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 14 \v 15 ۔ اور خُدا نے کہا کہ آسمان کی فضا میں نیر ہوں۔ کہ دِن کو رات سے جُدا کریں۔ اور وہ زمانوں اور دِنوں اور برسوں کے اِمتیاز کے نِشان ہوں۔
15۔ اور وہ آسمان کی فضامیں چمکیں کہ زمین کو روشن کریں۔ اور ایسا ہی ہُوا۔
\v 14 ۔ اور خُدا نے کہا کہ آسمان کی فضا میں نیر ہوں۔ کہ دِن کو رات سے جُدا کریں۔ اور وہ زمانوں اور دِنوں اور برسوں کے اِمتیاز کے نِشان ہوں۔ \v 15 ۔ اور وہ آسمان کی فضامیں چمکیں کہ زمین کو روشن کریں۔ اور ایسا ہی ہُوا۔

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 16 \v 17 \v 18 \v 19 ۔ پس خُدا نے دو بڑے نیر بنائے۔ ایک نیر ِاکبر جو دِن پر حکومت کرے۔ اور ایک نیرِ اصغر جو رات پر حُکومت کرے۔ اور سِتارے بھی۔
17۔اور خُدا نے اُنہیں آسمان کی فضا میں رکھا کہ زمین کو روشن کریں۔
18۔ اور دِن پر اور رات پر حُکومت کریں۔ اور روشنی کو تاریکی سے جُدا کریں۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔
19۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ یعنی چوتھا دِن۔
\v 16 ۔ پس خُدا نے دو بڑے نیر بنائے۔ ایک نیر ِاکبر جو دِن پر حکومت کرے۔ اور ایک نیرِ اصغر جو رات پر حُکومت کرے۔ اور سِتارے بھی۔ \v 17 ۔اور خُدا نے اُنہیں آسمان کی فضا میں رکھا کہ زمین کو روشن کریں۔ \v 18 ۔ اور دِن پر اور رات پر حُکومت کریں۔ اور روشنی کو تاریکی سے جُدا کریں۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔ \v 19 ۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ یعنی چوتھا دِن۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 20 \v 21 ۔اور خُدا نے کہا کہ پانی رِینگنے والے جانداروں کو پیدا کرے۔ اور پرندوں کو جو زمین کے اُوپر آسمان کی فضا میں اُڑیں۔
21۔اور خُدا نے بڑے بڑے دریائی جاندار اور ہر قِسم کے حرکت کرنے والے جانداروں کو جِنہیں پانی نے اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور تمام پر دار جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق بنایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔
\v 20 ۔اور خُدا نے کہا کہ پانی رِینگنے والے جانداروں کو پیدا کرے۔ اور پرندوں کو جو زمین کے اُوپر آسمان کی فضا میں اُڑیں۔ \v 21 ۔اور خُدا نے بڑے بڑے دریائی جاندار اور ہر قِسم کے حرکت کرنے والے جانداروں کو جِنہیں پانی نے اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور تمام پر دار جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق بنایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 22 \v 23 ۔ اور خُدا نے اُنہیں برکت دے کر کہا کہ پھلو اور بڑھو۔ اور سمُندر کے پانی کو معمور کرو۔ اور پرندے زمین پر کثرت سے بڑھ جائیں۔
23۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی یعنی پانچواں دِن۔
\v 22 ۔ اور خُدا نے اُنہیں برکت دے کر کہا کہ پھلو اور بڑھو۔ اور سمُندر کے پانی کو معمور کرو۔ اور پرندے زمین پر کثرت سے بڑھ جائیں۔ \v 23 ۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی یعنی پانچواں دِن۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 24 \v 25 ۔ اور خُدا نے کہا کہ زمین جانداروں کو اِن کی اقسام کے مُوافِق چوپائیوں، کیڑے مکوڑوں اور جنگلی جانوروں کو ان کی اقسام کے موافق پیدا کرے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔
25 ۔ اور خُدا نے جنگلی جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق چوپائیوں اور زمین پر رِینگنے والے جانداروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔
\v 24 ۔ اور خُدا نے کہا کہ زمین جانداروں کو اِن کی اقسام کے مُوافِق چوپائیوں، کیڑے مکوڑوں اور جنگلی جانوروں کو ان کی اقسام کے موافق پیدا کرے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \v 25 ۔ اور خُدا نے جنگلی جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق چوپائیوں اور زمین پر رِینگنے والے جانداروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 26 اور خُدا نے کہا کہ ہم اِنسان کو اپنی صُورت پر اپنی مانند بنائیں۔ اور وہ سمُندر کی مچِھلیوں اور آسمان کے پرندوں اور چوپائیوں اور کُل رُوئے زمین اور سب کِیڑے مکوڑوں پر جو زمین پر رِینگتے ہیں حُکومت کرے۔
\v 27 \ اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صورت پر پیدا کیِا خُدا کی صورت پر اُس نے اُسے پیدا کیانرو ناری اُنہیں پیدا کیِا۔
\v 26 اور خُدا نے کہا کہ ہم اِنسان کو اپنی صُورت پر اپنی مانند بنائیں۔ اور وہ سمُندر کی مچِھلیوں اور آسمان کے پرندوں اور چوپائیوں اور کُل رُوئے زمین اور سب کِیڑے مکوڑوں پر جو زمین پر رِینگتے ہیں حُکومت کرے۔ \v 27 اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صورت پر پیدا کیِا خُدا کی صورت پر اُس نے اُسے پیدا کیانرو ناری اُنہیں پیدا کیِا۔

View File

@ -38,6 +38,12 @@
"finished_chunks": [
"front-title",
"01-title",
"01-01"
"01-01",
"01-14",
"01-16",
"01-20",
"01-22",
"01-24",
"01-26"
]
}