Sat Jun 13 2020 00:28:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 00:28:58 -05:00
parent a932a7896e
commit de837cb6b7
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
25/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ اور ابرہام کے بیٹے اسمعیل کا جو سارہ کی لونڈی ہاجرہ مصری سے ابرہام کے لئے پیدا ہُؤا۔یہ نسب نامہ ہے۔

1
25/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔اور اُن ناموں اور نسلوں کی فہرست کے مطُابق اسمعیل کے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ اسماعیل کا پہلوٹھا نبایوت اور قیدار اور ادبئیل اور مبسام ۔ \v 14 ۔اور مشماع اور دُومہ اور مسَا۔ \v 15 ۔اور حدد او ر تیما اور یطوُر اور نفیس اور قدمہ ۔ \v 16 ۔یہ اسمعیل کے بیٹے ہیں اور اُن کی بستیوں اور پڑاؤں میں اُن کے یہی نام ہیں ۔اور وہ اپنے قبیلوں میں بارہ رئیس تھے۔

1
25/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ اور اسمعیل کی حیات کے برس۔ ایک سو سینتیس ہُوئے ۔تب اُس نے وفات پائی ۔اور اپنے لوگوں میں جا ملا۔ \v 18 ۔اور اُس کے مسکن حویلہ سے شور تک تھے ۔جو مصر کے مشرق میں اُس راہ میں ہیں جس سے اسور کو جاتے ہیں۔اور وہ اپنے سب بھائیوں کے سامنے رہتا تھا ۔

1
25/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ اور ابرہام کے بیٹے اضحاق کا نسب نامہ یہ ہے ۔ ابرہام سے اضحاق پیدا ہُؤا۔ \v 20 ۔اضحاق چالیس برس کی عمر کا تھا ۔جس وقت اُس نے ربقہ سے جو فدان ارام کے باشندے بیتوایل ارامی کی بیٹی اور لابن ارامی کی بہن تھی ، نکاح کیِا۔

View File

@ -337,6 +337,10 @@
"25-01",
"25-05",
"25-07",
"25-09"
"25-09",
"25-12",
"25-13",
"25-17",
"25-19"
]
}