Sat Jun 13 2020 14:52:39 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
557043d98f
commit
de641287ec
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 31 ۔لابن بولا۔ میَں تجھے کیا دُوں ۔یعقوب بولا ۔تُو مجھے کچھ نہ دے ۔اگر تُو میری یہ عرض منظور کرے ۔تو میَں تیرے گلے کو پھر چراؤں گا ۔اور اُس کی خبرداری کرُوں گا۔ \v 32 ۔میَں آج تیرے سارے گلے کے بیچ سے گزُروں گا ۔اور بھیڑوں میں سے جتنی چتکبری اور اَبلق اور بھوری ہوں ۔اُن سب کو اور بکریوں میں سے داغیوں اور ابلقوں اور بھوریوں کو جدا کرُوں گا۔ اور یہی میری اُجرت ہوگی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 33 ۔اور جب تُو میری اُجرت مقُرر کرنے آئے گا ۔تو میر ی صداقت میر ی طرف سے بول اُٹھے گی ۔تو بکریوں میں سے جو ابلق اور داغی اور بھیڑوں میں سے جو بھوری نہ ہو۔وہ میرے پاس چوری کی ہوگی۔ \v 34 ۔لابن بولا ۔اچھا جیسا تُو نے کہا ۔ویسا ہی ہو۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 35 ۔لابن نے اُسی دِن چِتلے اور داغی بکرے اور سب ابلق اور داغی بکریاں یعنی ہر ایک جس میں کچھ سفیدی تھی اور بھیڑوں میں سے بھُوری جُدا کیں۔ اوراُنہیں اُس کے بیٹوں کے حوالے کیِا ۔ \v 36 ۔اور اُس نے اپنے اور یعقوب کے درمیان تین دِن کے سفر کا فاصلہ ٹھہرایا ۔اور یعقوب لابن کے باقی گلوں کو چُراتا رہا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 37 ۔ اور یعقوب نے سفیدہ اور بادا م اور چنار کی سبز چھڑیاں لے کر اُن پر خط چھیلے ۔ایسا کہ چھڑیوں کی سفیدی ظاہر ہُوئی ۔ \v 38 ۔اور اُن چھڑیوں کو جن پر خط چھیلے تھے ۔ حوضوں اور نالیوں میں جہاں گلے پانی پینے آتے تھے ۔اُس نے گلوں کے سامنے رکھا۔ تاکہ جب وہ پانی پینے آئیں ۔تو اُن کے سامنے گرمائیں ۔
|
|
@ -431,6 +431,10 @@
|
|||
"30-25",
|
||||
"30-27",
|
||||
"30-29",
|
||||
"30-31",
|
||||
"30-33",
|
||||
"30-35",
|
||||
"30-37",
|
||||
"31-title",
|
||||
"32-title",
|
||||
"33-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue