Sat Jun 13 2020 00:31:58 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 00:32:00 -05:00
parent 581d574d6d
commit d91d453cbb
4 changed files with 7 additions and 5 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 27 ۔ اور وہ لڑکے بڑھے ۔ اور عیسو شکارکرنے کا ماہر اور کھلی جگہوں کو پسند کرنے والا ہُؤا۔جبکہ یعقوب حلیم اور گھریلو زندگی کا شوقین رہا ۔
\v 28۔اور اضحاق عیسو کو پیار کرتا تھا ۔کیونکہ وہ اُس کے شکار میں سے کھاتا تھا ۔مگر ربقہ یعقُوب کو پیار کرتی تھی۔
\v 27 ۔ اور وہ لڑکے بڑھے ۔ اور عیسو شکارکرنے کا ماہر اور کھلی جگہوں کو پسند کرنے والا ہُؤا۔جبکہ یعقوب حلیم اور گھریلو زندگی کا شوقین رہا ۔ \v 28 ۔اور اضحاق عیسو کو پیار کرتا تھا ۔کیونکہ وہ اُس کے شکار میں سے کھاتا تھا ۔مگر ربقہ یعقُوب کو پیار کرتی تھی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 29 \v 30 29۔ اور یعقوب نے مسور کی دال پکائی ۔ اور عیسو جنگل سے آیا ۔ اور وہ تھکا ہُؤا تھا ۔
30۔اور عیسو نے یعقوب سے کہا ۔ کہ اِس مسور کی دال میں سے کچھ مجھے کھانے کو دے۔ کیونکہ میَں تھکا ہُؤا ہُوں۔ اِس لئے اِس کو ادوم کہا گیا۔
\v 29 ۔ اور یعقوب نے مسور کی دال پکائی ۔ اور عیسو جنگل سے آیا ۔ اور وہ تھکا ہُؤا تھا ۔ \v 30 ۔اور عیسو نے یعقوب سے کہا ۔ کہ اِس مسور کی دال میں سے کچھ مجھے کھانے کو دے۔ کیونکہ میَں تھکا ہُؤا ہُوں۔ اِس لئے اِس کو ادوم کہا گیا۔

1
25/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔یعقُوب نے کہا ۔کہ آج اپنے پہلوٹھے ہونے کا حق میرے پاس بیچ۔ \v 32 ۔عیسو نے کہا ۔دیکھ ۔میَں مرا جاتا ہوں۔ لہذا پہلوٹھا ہونا میرے کس کام آئے گا ۔ \v 33 ۔تب یعقُوب نے کہا ۔کہ آج میرے پاس قسم کھا ۔تب اُس نے اُس کے پاس قسم کھائی ۔اور اپنے پہلوٹھے ہونے کا حق یعقُوب کے پاس بیچا ۔ \v 34 ۔تب یعقوب نے عیسو کو روٹی اور مسُور کی دال دی۔ اُس نے کھایا اور پیِا ۔اور اُٹھ کر چلا گیا ۔چُنانچہ عیسو نے اپنے پہلوٹھے ہونے کے حق کو حقیر جانا۔

View File

@ -344,6 +344,9 @@
"25-19",
"25-21",
"25-23",
"25-24"
"25-24",
"25-27",
"25-29",
"25-31"
]
}