diff --git a/03/22.txt b/03/22.txt new file mode 100644 index 0000000..fcf4543 --- /dev/null +++ b/03/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔اور خُداوند خُدا نے کہا ۔ دیکھو کہ آدم نیک و بد کی پہچان میں ہماری مانند ہوگیا ۔ اور اب کہیں ایسا نہ ہو۔ کہ وہ اپنا ہاتھ بڑھائے ۔ اور زندگی کے درخت سے بھی کچھ لے کر کھائے ۔ اور ہمیشہ جیتا رہے۔ \v 23 ۔اِس لئے خُداوند خُدا نے اُسے باغ عَدن سے باہر کر دِیا تاکہ اُس زمین کی جس سے وہ لیِا گیا تھا ، کھیتی کرے ۔ \v 24 ۔اور اُس نے آدم کو باہر نکال دِیا ۔ اور باغِ عدن کے مشرق میں اُس نے کرُوبیوں کوشعلہ زن اور چوگرد گھومنے والی تلوار ہاتھ میں لئے ہوئے رکھا ۔ کہ زندگی کے درخت کی نگہبانی کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 9d2a6cf..59ac028 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -70,6 +70,7 @@ "03-14", "03-16", "03-17", - "03-20" + "03-20", + "03-22" ] } \ No newline at end of file