Fri Jun 12 2020 13:44:07 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 13:44:08 -05:00
parent b91ef47063
commit c75a85dd21
1 changed files with 3 additions and 0 deletions

3
15/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 \v 10 \v 11 ۔ اور خُداوندنے جواب دے کر کہا ۔کہ تین برس کی ایک بچھیا اور تین برس کی ایک بکری اور تین برس کا ایک مینڈھا اور ایک قمری اور ایک کبوتر کا بچہ میرے واسطے لے۔
10۔اور اُس نے اَن سب کو لِیا ۔ اوراِن کو بیچ سے دو ٹکڑے کیا ۔ اور ہر ایک ٹکڑا اُس کے دوُسرے ٹکڑے کے مقابل رکھا مگر پرندوں کے ٹکڑے نہ کئے ۔
11۔ تب شکاری پرندے اُن لاشوں پر اُترے ۔ پر ابرام اُنہیں ہنکاتا رہا۔