Sun Jun 14 2020 21:12:29 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 21:12:31 -05:00
parent 64151eeb59
commit ac4a05c0b3
8 changed files with 18 additions and 0 deletions

3
37/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 34 \v 35 \v 36 ۔ تب یعقوب نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ٹاٹ اپنی کمر پر باندھا اور بہت دِنوں تک اپنے بیٹے کا ماتم کرتا رہا ۔
35۔اُس کے سب بیٹے اور اُس کی سب بیٹیاں اُسے تسلی دینے اُٹھیں ۔اور وہ تسلی پذیر نہ ہوتا تھا ۔ اور بولا کہ میَں ماتم کرتا ہُؤا اپنے بیٹے کے پاس بزرخ میں اُتروں گا ۔پس اُس کا باپ اُس کے لئے رویا ۔
36۔اور مدیانیوں نے یُوسف کو مصر میں فوطیفار کے پاس جو فرعون کا خواجہ سرا اور پہرے داروں کا سردار تھا، بیچا۔

2
38/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 38 \v 1 \v 2 ۔ اور اُس وقت یُوں ہُؤا کہ یہوداہ اپنے بھائیوں سے جدُا ہوا اور ایک عُدلامی شخص حیرہ نامی کے ہاں گیا۔
2۔اور یہوداہ نے وہاں سوُع نام ایک کِنعانی مرد کی بیٹی کو دیکھا اور اُسے بیاہا اور اُس سے خلوت کی ۔

3
38/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۔وہ حاملہ ہُوئی اور اُس سے بیٹا پیدا ہُؤا ۔ اور اُس کا نام عیر رکھا۔
4۔اور اُسے پھر حمل ہُؤا ۔اور بیٹا ہُؤا ۔ اور اُس کا نام اونان رکھا ۔
5۔اور وہ پھر حاملہ ہُوئی اور اُس سے بیٹا ہُؤا اور اُس کا نام سیلہ رکھا ۔اور اُس کی پیدائش کے وقت وہ کزیب میں تھی ۔

2
38/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 6 \v 7 ۔اور یہودا ہ نے اپنے پہلوٹھے عیر کے لئے ایک عورت بیاہی ۔جس کا نام تمر تھا ۔
7۔اور عیر یہوداہ کا پہلوٹھا خُداوند کی نگاہ میں شریر تھا ۔ اِس لئے خُداوند نے اُسے مار دِیا ۔

3
38/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 \v 9 \v 10 تب یہوداہ نے اونان سے کہا ۔کہ اپنے بھائی کی بیوی کے پاس جا۔ اور اُس سے بیاہ کر ۔اور اپنے بھائی کے لئے نسل قائم کر ۔
9۔لیکن اونان نے جانا کہ یہ میری نسل نہ کہلائے گی۔تو یُوں ہُؤا۔ کہ جب وہ اپنے بھائی کی بیوی سے خلوت کرتا ۔تو نطفہ زمین پر ضائع کرتا۔تا نہ ہو ۔کہ اُس کے بھائی کی اُس سے نسل ہو ۔
10۔اور اُس کا یہ کام خُداوند کی نگاہ میں برُا تھا ۔اِس لئے اُس نے اُسے بھی مار دِیا ۔

1
38/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔تب یہوداہ نے اپنی بہو تمر سے کہا ۔ کہ اپنے باپ کے گھر میں بیٹھی رہ ۔ جب تک کہ میرا بیٹا سیلہ بڑا ہو ۔کیونکہ اُس نے کہا۔ نہ ہو کہ وہ بھی اپنے بھائیوں کی طرح مر جائے ۔ لہذا تمر جاکر اپنے باپ کے گھر میں رہنے لگی۔

3
38/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 \v 13 \v 14 ۔ اور بہت دِن گزُر گئے۔ تو سوع کی بیٹی یہوداہ کی بیوی مر گئی ۔ اور جب یہوداہ تسلی پذیر ہُؤا ۔تو وہ اپنی بھیڑوں کی پشم کترنے والوں کے پاس تمنت میں اپنے دوست حیرہ عُدلامی کے ساتھ گیا ۔
13۔اور تمر کو خبر دی گئی اور کہا گیا۔ کہ دیکھ تیرا سُسر اپنی بھیڑوں کی پشم کترنے کے لئے تمنت کو جاتا ہے ۔
14۔تب اُس نے اپنی بیوگی کے کپڑوں کو اُتارا ۔ اور برقع اوڑھا اور نقاب ڈالا ۔ اور عینیم کے تراہے میں جو تمنت کےراستے پر ہے جا بیٹھی ،کیونکہ اُس نے دیکھا ۔ کہ سیلہ بڑا ہُؤا۔ اور مجھے اُس کی بیوی نہیں بنایا ۔

View File

@ -513,6 +513,7 @@
"36-01",
"37-title",
"38-title",
"38-11",
"39-title",
"40-title",
"41-title",