From a307f1bfdcd972a325b0b17df9864bd20fc97274 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 13 Jun 2020 00:08:58 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 13 2020 00:08:56 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 23/10.txt | 1 + 23/12.txt | 1 + 23/14.txt | 1 + 23/17.txt | 1 + 23/19.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 10 insertions(+) create mode 100644 23/10.txt create mode 100644 23/12.txt create mode 100644 23/14.txt create mode 100644 23/17.txt create mode 100644 23/19.txt diff --git a/23/10.txt b/23/10.txt new file mode 100644 index 0000000..207b897 --- /dev/null +++ b/23/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔اور عفرون بنی حت کے درمیان بیٹھا تھا ۔ تب عفرون حتی نے بنی حِت کے سامنے اُن سب لوگوں کے رُوبرو جو اُس شہر کے دروازے سے داخل ہوتے تھے ابرہام کے جواب میں کہا ۔ \v 11 ۔نہیں میر ے آقا سُن ۔میَں یہ کھیت تجھے دیتا ہوں ۔ اور وہ غار بھی، جو اُس میں ہے ، اپنی قوم کے فرزندوں کی موجودگی میں تجھے دیتا ہُوں۔ تُو اپنی مرحومہ کو دفنا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/23/12.txt b/23/12.txt new file mode 100644 index 0000000..d9f37be --- /dev/null +++ b/23/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔تب ابرہام نے اُس ملک کے لوگوں کے سامنے سر جھکایا ۔ \v 13 ۔اور اُس ملک کے لوگوں کے سُنتے ہُوئے عفرون سے ہمکلام ہو کر کہا ۔ میَں عرض کرتا ہوں ۔ میری سُن ۔ میَں تجھے اِس کھیت کی قیمت دُوں گا۔ تُو مجھ سے لے۔ تو میَں اپنی مرحومہ کو وہاں دفناؤں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/23/14.txt b/23/14.txt new file mode 100644 index 0000000..dd26372 --- /dev/null +++ b/23/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔عفرون نے ابرہام کے جواب میں کہا ۔ \v 15 ۔اے میرے آقا میری سُن ۔یہ زمین چاندی کے چار سو مثقال کی ہے ۔یہ تیرے او ر میرے درمیان کیا ہے ؟ پس تُو اپنی مرحومہ اُس میں دفنا ۔ \v 16 ۔جب ابرہام نے یہ سُنا ۔تو اُس نے اتنی چاندی عفرون کے لئے تول دی۔ جتنی اُس نے بنی حِت کے سامنے کہی تھی ۔یعنی چار سو مثقال چاندی جو سوداگروں میں رائج تھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/23/17.txt b/23/17.txt new file mode 100644 index 0000000..08b59c9 --- /dev/null +++ b/23/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔ سو عفرون کا وہ کھیت جو مکفیلہ میں ممرے کے مشرق میں تھا ۔ وہ کھیت او ر وہ غار جو اُس میں تھا ۔ اور سارے درخت جو اُس کھیت میں اور اُس کی چاروں طرف کی حدود میں تھے ۔ \v 18 ۔ بنی حِت کے اور اُن سب کے رُوبرُو جو اُس شہر کے دروازے سے داخل ہوتے تھے۔ یہ سب ابرہام کی ملکیت ہو گئے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/23/19.txt b/23/19.txt new file mode 100644 index 0000000..c7c6798 --- /dev/null +++ b/23/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔بعد اُس کے ابرہام نے اپنی بیوی سار ہ کو مکفیلہ کے کھیت کے غار میں جو ممرے کے مشرق میں ہے ، دفنایا۔اور کِنعان کی زمین جو آجکل حبرون ہے ۔ \v 20 ۔چُنانچہ وہ کھیت اور وہ غار جو اُس میں تھا ۔ بنی حِت نے قبرستان کے لئے ابرہام کی ملکیت ٹھہرا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index af3f3cf..b8c46d1 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -299,6 +299,11 @@ "23-03", "23-05", "23-07", + "23-10", + "23-12", + "23-14", + "23-17", + "23-19", "24-title", "25-title" ]