diff --git a/28/14.txt b/28/14.txt new file mode 100644 index 0000000..77f8ab9 --- /dev/null +++ b/28/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔اور تیری نسل زمین کی گرد کی طرح ہوگی ۔اور تُو مغرب و مشرق و شمال و جنوب تک پھیلے گا اور جہان کی تمام اقوام تیرے اور تیری نسل کے وسیلے برکت پائیں گی۔ \v 15 ۔اور دیکھ میَں تیرے ساتھ ہُوں۔اور جہاں کہیں تُو جائے ۔ تیری نگہبانی کرُوں گا۔ اور تجھے اِس ملک میں پھر لاؤں گا۔اور جو میَں نے تجھ سے کہا ہے۔ جب تک اُسے پُورا نہ کر لوں ۔تجھے نہیں چھوڑوں گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/16.txt b/28/16.txt new file mode 100644 index 0000000..e3d6861 --- /dev/null +++ b/28/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔تب یعقوب نیند سے جاگا ۔اور کہا ۔کہ یقیناً خُداوند اِس جگہ میں ہے۔اور میَں نہ جانتا تھا ۔ \v 17 ۔اور وہ ہراساں ہُؤا ۔اور بولا ۔کہ یہ کیسی بھیانک جگہ ہے ۔یہ کچھ اور نہیں ۔مگر خُدا کا گھر اور آسمان کا آستانہ ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/18.txt b/28/18.txt new file mode 100644 index 0000000..a25ef53 --- /dev/null +++ b/28/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔ اور یعقوب صبح سویرے اُٹھا ۔اور اُس پتھر کو جس کو اُس نے اپنا تکیہ کیِا تھا ،لے کر ستُون کی طرح کھڑا کیِا ۔اور اُس کے سر پر تیل ڈالا ۔ \v 19 ۔اور اِس مقام کا نام بیت ایل رکھا پر اُس شہر کا نام پہلے لوُز تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/20.txt b/28/20.txt new file mode 100644 index 0000000..2a2ce82 --- /dev/null +++ b/28/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔اور یعقوب نے منت مانی ۔اور کہا۔ کہ اگر خُدا میرے ساتھ رہے ۔اور اِس راہ میں جس میں میَں جاتا ہوں ، میری نگہبانی کرے ۔اور مجھے کھانے کو روٹی اور پہننے کو کپڑا دیتا رہے ۔ \v 21 ۔اور میَں اپنے باپ کے گھر سلامت پھر آؤں ۔تب خُداوند میرا خُدا ہوگا ۔ \v 22 ۔اور یہ پتھر جو میَں نے ستون یادگار کھڑا کیِا ہے ۔خُدا کا گھر ہوگا۔اور سب میں سے جو تُو مجھے دے گا ۔ میَں ضرور تجھے دسواں حصہ دِیا کروں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ee37160..21aaab7 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -397,6 +397,10 @@ "28-08", "28-10", "28-12", + "28-14", + "28-16", + "28-18", + "28-20", "29-title", "30-title", "31-title",