From 98cf13073167d8e62022c3d958c54ecb0191b66f Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 15:36:12 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 15:36:09 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 17/22.txt | 3 +-- 18/01.txt | 2 ++ 18/03.txt | 3 +++ 18/06.txt | 3 +++ 18/09.txt | 2 ++ manifest.json | 1 + 6 files changed, 12 insertions(+), 2 deletions(-) create mode 100644 18/01.txt create mode 100644 18/03.txt create mode 100644 18/06.txt create mode 100644 18/09.txt diff --git a/17/22.txt b/17/22.txt index 9167d3a..1f91cd9 100644 --- a/17/22.txt +++ b/17/22.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 22 ۔ اور جب وہ اُس سے باتیں کر چُکا ۔تب خُدا ابرہام کے پا س سے اُوپر کو گیا ۔ -\v 23 23۔اور ابرہام نے اپنے بیٹے اسمعیل اور سب خانہ زادوں اور سب زر خریدوں کو یعنی اپنے گھر کے لوگوں میں سے جتنے مرد تھے۔ سب کو لیا ۔اور اُسی روز اُن کا ختنہ کیا۔جیسے خُدا نے اُسے فرمایا تھا۔ \ No newline at end of file +\v 22 ۔ اور جب وہ اُس سے باتیں کر چُکا ۔تب خُدا ابرہام کے پا س سے اُوپر کو گیا ۔ \v 23 ۔اور ابرہام نے اپنے بیٹے اسمعیل اور سب خانہ زادوں اور سب زر خریدوں کو یعنی اپنے گھر کے لوگوں میں سے جتنے مرد تھے۔ سب کو لیا ۔اور اُسی روز اُن کا ختنہ کیا۔جیسے خُدا نے اُسے فرمایا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/01.txt b/18/01.txt new file mode 100644 index 0000000..a237cb5 --- /dev/null +++ b/18/01.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\c 18 \v 1 \v 2 ۔پھر خُداوند ممرے کے بلوطوں میں اُس پر ظاہر ہُؤا۔جب وہ دِن کی گرمی کے وقت اپنے خیمہ کے درواز ہ پر بیٹھا تھا +2۔ اور اُ س نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں تو اُسے تین مرد اپنے سامنے کھڑے نظر آئے ۔وہ اُنہیں دیکھ کر خیمہ کے دروازہ سے اُن سے ملنے کو دوڑا ۔اور زمین تک اپنا سر جھکایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/03.txt b/18/03.txt new file mode 100644 index 0000000..bba1133 --- /dev/null +++ b/18/03.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 3 \v 4 \v 5 ۔اور بولا کہ اے میرے آقا اگر مجھ پر تیرے کرم کی نظر ہے ۔تو اپنے خادم کے پاس سے چلے نہ جائیں ۔ +4۔ کہ میَں تھوڑا سا پانی لاتا ہُوں ۔اور آپ اپنے پاؤں دھو کر درخت کے نیچے آرام کریں ۔ +5۔اور میَں تھوڑی روٹی بنواتا ہُوں۔تازہ دم ہو کر آگے جائیں ۔کیونکہ آپ اسی لئے اپنے خادم کے ہاں آئے ہیں۔اور اُنہوں نے کہا ۔جیسا تُو نے کہا ،کر۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/06.txt b/18/06.txt new file mode 100644 index 0000000..5ef99c2 --- /dev/null +++ b/18/06.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 6 \v 7 \v 8 ۔اور ابرہام جلدی سے خیمہ میں سارہ کے پاس گیا اور کہا کہ جلدی سے تین پیمانے آٹا لے اور گوندھ کے پھلکے پکا۔ +7۔اور وہ آپ گلے کی طرف دوڑا ۔ اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر ایک نوکر کو دِیا ۔جس نے اُسے جلد پکایا۔ +8۔تب اُس نے دہی اور دُودھ اور اُس بچھڑے کو جو اُس نے پکوایا تھا لے کر اُن کے سامنے رکھا ۔اور آپ اُن کے پاس درخت کے نیچے کھڑا رہا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/09.txt b/18/09.txt new file mode 100644 index 0000000..f4ad7ec --- /dev/null +++ b/18/09.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +۔اور جب وہ کھا چُکے ۔تب اُنہوں نے اُس سے کہا ۔تیری بیوی سارہ کہاں ہے؟ وہ بولا وہ خیمہ میں ہے۔ + 10۔اور اُس نے اُسے کہا ۔کہ اگلے سال میں اِس وقت میَں تیرے پاس پھر آؤں گا ۔اور تیری بیوی سارہ سے بیٹا ہو گا ۔ اور سارہ خیمہ کے دروازہ کے اُس کے پیچھے بیٹھی سُن رہی تھی۔ تو وہ ہنسی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 735511e..54a9531 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -226,6 +226,7 @@ "17-15", "17-17", "17-19", + "17-22", "17-24", "18-title", "19-title",