Sun Jun 14 2020 23:56:40 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 23:56:43 -05:00
parent d55b56ae0c
commit 9752ff32dd
4 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
43/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔تو یُوں ہُؤا ۔ کہ جب ہم نے منزل پر اُتر کےاپنے بوروں کو کھولا تو دیکھا کہ ہر ایک کی نقدی اُس کے بورے کے مُنہ میں ہے ،ہماری نقدی پُوری تھی لہٰذا ہم اُسے واپس لائے ۔ \v 22 ۔نیز ہم اور نقدی بھی غلہ خریدنے کو لائے ہیں۔ اور ہم نہیں جانتے کہ ہماری نقدی کس نے ہمارے بورو ں میں رکھ دی۔ \v 23 ۔اُس نے کہا تمہاری سلامتی ہو۔ نہ ڈرو۔تمہارے خُداا ور تمہارے باپ کے خُدا نے تمہارے بوروں میں تمہیں خزانہ دِیا ۔ تمہاری نقدی مجھے مل چُکی ۔ پھر وہ شمعون کو اُ ن کے پاس لایا ۔

1
43/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔اور اُس نے اُن مردوں کو یُوسف کے گھر میں لا کر پانی دِیا اور اُنہوں نے پاؤں دھوئے اور اُس نے اُن کے گدھوں کو چارا ڈالا ۔ \v 25 ۔پھر اُنہوں نے یُوسف کے لئے، جسے دوپہر کو آنا تھا ہدیہ تیار کیِا ۔کیونکہ اُنہوں نے سُنا کہ وہ وہیں کھانا کھائے گا۔

1
43/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ اور جب یوسف گھر میں آیا ۔تو وہ ہدیہ جو اُن کے پاس تھا ۔وہ اندر آئے اور زمین تک اُس کے آگے جھکے ۔ \v 27 ۔اُس نے اُن کی خیروعافیت پُوچھی اور کہا کہ کیا تمہارا بُوڑھا باپ جس کا ذکر تم نے کیا تھا ، اچھی طرح سے ہے ؟ کیا وہ اب تک زندہ ہے؟

View File

@ -622,6 +622,9 @@
"43-11",
"43-13",
"43-16",
"43-18",
"43-21",
"43-24",
"44-title",
"45-title",
"46-title",