Sat Jun 13 2020 14:04:38 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 14:04:41 -05:00
parent 8d31fb06d5
commit 93e978bebc
6 changed files with 10 additions and 0 deletions

1
29/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔اور یعقوب نے راخل کو چُوما اور بُلند آواز سے رویا ۔ \v 12 ۔اور یعقوب نے راخل سے کہا۔ کہ میَں تیرے باپ کے بھائی اور ربقہ کا بیٹا ہوں ۔وہ دوڑی اور اپنے باپ کو خبر دی۔

1
29/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔جب لابن نے اپنے بھانجے کی خبر سُنی ۔تب وہ اُس سے ملنے کو دوڑا ۔اُسے گلے لگایا اور اُسے چُوما ۔اور اُسے اپنے گھر میں لایا ۔اور یعقوب نے لابن سے یہ سار احوال بیان کیِا۔ \v 14 ۔ اور لابن نے اُسے کہا۔ کہ سچ مچ تُو میری ہڈی اور میرا گوشت ہے ۔اور وہ ایک مہینہ اُس کے ہاں رہا ۔

1
29/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔تب لابن نے یعقوب سے کہا ۔اِس لئے کہ تُو میر ابھائی ہے ۔کیا تُو مفُت میں میری خدمت کرے گا ؟ سو مجھے بتا کہ تیری اُجرت کیا ہوگی؟ \v 16 ۔اور لابن کی دو بیٹیاں تھیں ۔بڑی کا نام لیاہ اور چھوٹی کانام راخل تھا ۔ \v 17 ۔لیاہ کی آنکھیں کمزور تھیں ۔پر راخل خُوبصورت اور خوش شکل تھی۔ \v 18 ۔اور یعقوب راخل پر فریفتہ تھا ۔سو اُس نے کہا ۔کہ تیری چھوٹی بیٹی راخل کے لئے میَں سات برس تیر ی خدمت کروں گا ۔

1
29/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔لابن بولا۔ اِس کی نسبت کہ میَں اُسے کسی اور کو دُوں ۔یہ بہتر ہے کہ تجھے دُوں۔ سو تُو میرے ہاں رہ۔ \v 20 ۔چُنانچہ یعقوب سات برس تک راخل کے لئے خدمت کرتا رہا۔پر اُس کی محبت کے سبب سے اُسے وہ تھوڑے دِن ہی معلوم ہُوئے ۔

2
29/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
۔ اور یعقوب نے لابن سے کہا ۔میری بیوی مجھے دے ۔تاکہ میَں اُس کے پاس جاؤں ۔کیونکہ میرے دِن پُورے ہُوئے ۔
22۔ تب لابن نے سب کو بُلا کر شادی کی ضیافت کی ۔

View File

@ -406,6 +406,10 @@
"29-04",
"29-07",
"29-09",
"29-11",
"29-13",
"29-15",
"29-19",
"30-title",
"31-title",
"32-title",