Sun Jun 14 2020 19:34:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 19:34:30 -05:00
parent 3cb81a3d34
commit 90b774229e
6 changed files with 12 additions and 0 deletions

1
35/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 35 \v 1 ۔اور خُدا نے یعقوب سے کہا ۔کہ اُٹھ اور بیت ایل کو جا۔ اور وہاں رہ۔ اور خُدا کے لئے جو تجھے اُس وقت دکھائی دِیا جب تُو اپنے بھائی عیسو کے پاس سے بھاگا جا رہا تھا ۔ایک مذبح بنا ۔ \v 2 ۔تب یعقوب نے اپنے گھرانے او ر اپنے سب ہمراہیوں سے کہا کہ بیگانے بُتوں کو جو تمہارے درمیان ہیں ۔نکال پھینکو اور پاک ہو جاؤ اور اپنے کپڑے بدلو ۔ \v 3 ۔اور آؤ ہم اُٹھیں اور بیت ایل کو جائیں ۔اور میَں وہاں خُدا کے لئے جس نے میری تنگی کے دِن میری دُعا قبُول کی اور جو ۔جس راہ میں کہ میَں چلا۔ میرے ساتھ رہا ۔مذبح بناؤں گا ۔

2
35/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 \v 5 ۔تب اُنہوں نے سارے بُتوں کو جو اُن کے پاس تھے ۔اور بالیاں جو اُن کے کانو ں میں تھیں یعقوب کو دیں۔ اور یعقوب نے اُنہیں بلوط کے درخت کے نیچے جو سکم کے نزدیک تھا دَبا دِیا۔
5۔تب اُنہوں نے کوُچ کیِا ۔اور اُن کے آس پاس کے شہروں پر خُدا کا خوف پڑا اور اُنہوں نے بنی یعقوب کا پیچھا نہ کیِا۔

3
35/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 \v 7 \v 8 ۔ اور یعقوب اور سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے ۔کِنعان کے ملک لوز کو جو بیت ایل ہے آئے ۔
7۔اور اُس نے وہاں مذبح بنایا اور اُس مقام کو بیت ایل کہا۔ کیونکہ جب وہ اپنے بھائی کے سامنے سے بھاگا ۔تو وہاں اُسے خُدا دکھائی دِیا۔
8۔اور ربقہ کی دائی دبورہ مر گئی ۔اور وہ بیت ایل کے بلوط کے درخت کے نیچے دفنائی گئی ۔اور اُس بلوط کا نام الون بکوت ہُؤا۔

2
35/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 9 \v 10 ۔ اور خُدا یعقوب کو جب وہ فدان ارام سے واپس آیا ۔پھر دکھائی دِیا اور اُسے برکت بخشی ۔
10۔اور خُدا نے اُس سے کہا ۔کہ تیرا نام یعقوب ہے ۔پر آگے کوتیرا نام یعقوب نہ ہوگا ۔بلکہ تیرا نام اسرائیل ہوگا ۔سو اُس نے اُس کا نام اسرائیل رکھا ۔

3
35/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 \v 12 \v 13 ۔پھر خُدا نے اُس سے کہا ۔میَں خُدائے قادر ہوں ۔تُو برومند ہو اور بہت ہو جا۔قوم بلکہ قوموں کے گروہ تجھ سے پیدا ہوں گے ۔اور بادشاہ تیرے صلب سے نکلیں گے ۔
12۔اور جو سرزمین میَں نے ابرہام اور اضحاق کو دی سو میَں تجھے دُوں گا ۔اور تیرے بعد تیری نسل کو بھی یہ یہی ملک دُوں گا ۔
13۔تب خُدا اُس کے پاس سے اُوپر چلاگیا ۔

View File

@ -498,6 +498,7 @@
"34-27",
"34-30",
"35-title",
"35-01",
"36-title",
"37-title",
"38-title",