Sat Jun 13 2020 00:44:00 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 00:44:02 -05:00
parent 272e2edbe3
commit 8f1baa9b36
6 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
26/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 اور خُداوند نے اُس پر ظاہر ہو کر کہا ۔کہ مصر کو نہ اُترنا ۔بلکہ جہاں میَں تجھے بتاؤں۔اُس سرزمین میں قیام کر۔ \v 3 ۔اُس میں توبودوباش کر۔ اور میں تیرے ساتھ ہوں گا ۔اور تجھے برکت بخشُوں گا ۔ کیونکہ میَں تجھے اور تیری نسل کو یہ سب ملک دُوں گا۔ اور میَں وہ قسم ، جو میَں نے تیرے باپ ابرہام سے کھائی پوُری کرُوں گا۔

1
26/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔اور میَں تیری اولاد کو آسمان کے ستاروں کی مانند وافر کروں گا۔ اور یہ سب ملک تیری نسل کو دُوں گا ۔اور زمین کی سب قومیں تیری نسل میں برکت پائیں گی۔ \v 5 ۔اِس لئے کہ ابرہام نے میرا کہا مانا ۔اور میرے احکام اور قوانین اور میری رسوم اور شرائع کی پابندی کی ۔

1
26/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔سو اضحاق جرار میں رہا ۔ \v 7 ۔اور وہاں کے باشندوں نے اُس سےاُس کی بیوی کی بابت پوچھا۔ وہ بولا ۔کہ و ہ میری بہن ہے ۔کیونکہ وہ اُسے اپنی بیوی کہنے سے ڈرا ۔تاکہ وہاں کے لوگ ربقہ کے سبب اُسے قتل نہ کریں۔کیونکہ وہ خُوبصورت تھی۔ \v 8 ۔اور یُوں ہُؤا۔کہ جب وہ وہاں مدت تک رہا ۔تو فلستیوں کے بادشاہ ابی ملک نے کھڑکی سے باہر نظر کرتے ہُوئے دیکھا کہ اضحاق اپنی بیوی ربقہ سے ہنسی کھیل کر رہا ہے ۔

1
26/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔تب ابی ملک نے اضحاق کو بلایا اور کہا۔ کہ وہ یقیناً تیری بیوی ہے ۔پھر تُو نے کس لئے کہا کہ وہ میری بہن ہے ۔اضحاق نے کہا ۔اِس لئے کہ مجھے خوف ہُؤا۔کہ شاید میَں اِس کے سبب سے مارا نہ جاؤں ۔ \v 10 ۔ابی ملک بولا ۔یہ کیا ہے جو تُو نے ہم سے کیِا ؟ ممکن تھا کہ اِن لوگوں میں سے کوئی تیری بیوی کے ساتھ لیٹتا ۔اور تُو ہم پر بڑا جرم لاتا ۔ \v 11 ۔تب ابی ملک نے سب لوگوں کو حکم دِیا کہ جو کوئی اُس مرد یا اُس کی بیوی کو چھوئے گا ضرور مار ڈالا جائے گا۔

3
26/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 \v 14 ۔ اور اضحاق نے اُس سرزمین میں کھیتی کی اور اُسی سال سو گنُا حاصل کیِا۔ اور خُداوندنے اُسے برکت بخشی ۔
\v 13 13۔ اور وہ بڑھ گیا ۔اور اُس کی عظمت بڑھتی جاتی تھی ۔یہاں تک کہ وہ بہت بڑا آدمی بنا۔
14۔ وہ بھیڑ بکری اور گائے بیل اور بہت سے نوکروں کا مالک ہُؤاْ۔اور فلستیوں کو اُس پر رشک آیا۔

View File

@ -350,6 +350,10 @@
"25-31",
"26-title",
"26-01",
"26-02",
"26-04",
"26-06",
"26-09",
"27-title",
"28-title",
"29-title",