diff --git a/17/01.txt b/17/01.txt new file mode 100644 index 0000000..95a9073 --- /dev/null +++ b/17/01.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\c 17 \v 1 ۔ جب ابرام ننانوے برس کا ہُؤا۔ تو خُداوند اُس پر ظاہر ہُؤا اور اُس سے کہا۔ + میَں خُدائے قادر ہُوں + تُو میرے حضور میں چل اور کامل ہو۔ \v 2 ۔ اور میَں اپنے اور تیر ےدرمیان عہد باندھوں گا۔ اور تجھے نہایت ہی بڑھاؤں گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/17/03.txt b/17/03.txt new file mode 100644 index 0000000..65422df --- /dev/null +++ b/17/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔تب ابرام سر کے بل گرِا اور خُداوند نے اُس سے ہم کلام ہو کر کہا ۔ \v 4 ۔دیکھ میَں اپنا عہد تیرے ساتھ باندھتاہوں۔ اور میں نے تجھے قوموں کا باپ ٹھہرا دیا ہے۔ \v 5 اورتیرا نام پھر ابرام نہیں کہلائے گا بلکہ تیرا نام ابرہام ہوگا ۔کیونکہ میَں نے تجھے قوموں کا باپ بنایا ہے ۔ \v 6 ۔اور میَں تجھے نہایت ہی بڑھاؤں گا ۔اور قومیں تیری نسل سے ہوں گی اور بادشاہ تیری اولاد میں سے نکلیں گے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 61c9f07..b9e4994 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -218,6 +218,8 @@ "16-13", "16-15", "17-title", + "17-01", + "17-03", "18-title", "19-title", "20-title",