From 790f8afbcd5f4ecf1e6cdd78677080e39f6e7dc8 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 22:14:17 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 22:14:14 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 19/34.txt | 1 + 19/36.txt | 1 + 20/01.txt | 1 + 20/04.txt | 2 ++ manifest.json | 3 +++ 5 files changed, 8 insertions(+) create mode 100644 19/34.txt create mode 100644 19/36.txt create mode 100644 20/01.txt create mode 100644 20/04.txt diff --git a/19/34.txt b/19/34.txt new file mode 100644 index 0000000..a7ffaee --- /dev/null +++ b/19/34.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 34 ۔اور دُوسرے روز بڑی نے چھوٹی سے کہا ۔ کہ دیکھ۔ گزشتہ رات میَں اپنے باپ سے ہم بستر ہُوئی ۔آؤ۔ آج رات بھی اُسے مے پلائیں ۔ اور تُو بھی اُس سے ہم بستر ہو کہ ہم اپنے باپ سے نسل بچا رکھیں ۔ \v 35 ۔اور اُس رات بھی اُنہوں نے اپنے باپ کو مے پلائی ۔ اور چھوٹی اندر گئی اور اُس سے ہم بستر ہُوئی پر اُس نے نہ جانا کہ وہ کب لیٹی اور کب اُٹھ کر چلی گئی۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/36.txt b/19/36.txt new file mode 100644 index 0000000..fa9dee4 --- /dev/null +++ b/19/36.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 36 ۔سو لوُط کی دونوں بیٹیاں اپنے باپ سے حاملہ ہُوئیں ۔ \v 37 ۔اور بڑی کے ایک بیٹا ہُؤا جس کا نام اُس نے موآب رکھا۔وہی موآبیوں کا باپ ہے جو اب تک ہیں۔ \v 38 ۔اور چھوٹی کے بھی ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔جس کا نام اُس نے بن عمی رکھا۔ یعنی میرے لوگوں کا بیٹا ۔وہی بنی عمون کا باپ ہے جو اب تک ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/01.txt b/20/01.txt new file mode 100644 index 0000000..91c20fb --- /dev/null +++ b/20/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 20 \v 1 ۔ ابرہام وہاں سے جنُوب کی سرزمین کی طرف چلا گیا۔ اور قادس اور شور کے درمیان ٹھہرا ۔اور جرار میں ڈیرا کیا۔ \v 2 ۔ اور ابرہام نے اپنی بیوی سارہ کی بابت کہا ۔کہ وہ میری بہن ہے۔ اور جرار کے بادشاہ ابی ملک نے سارہ کو منگوا لیا۔ \v 3 ۔ اور خُدا ابی ملک کے پاس رات کو خواب میں آیا ۔ اور اُسے کہا ۔ کہ دیکھ ۔تُو اِ س عورت کے سبب جسے تُو نے لِیا ہے مرے گا ۔ کیونکہ وہ شوہر والی ہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/04.txt b/20/04.txt new file mode 100644 index 0000000..0c3adf7 --- /dev/null +++ b/20/04.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 4 ۔لیکن ابی ملک نے اُسے نہیں چھؤا تھا ۔ تو اُس نے کہا کہ اے خُداوند کیا تُوا یک بے خبر اور صادق قوم کو بھی مارے گا ؟ +\v 5 5۔ کیا اُس نے مجھے نہیں کہا ۔ کہ وہ میری بہن ہے؟ اور وہ آپ بھی بولی ۔ کہ وہ میرا بھائی ہے۔ میَں نے تو اپنے دِل کی راستی اور ہاتھوں کی پاکیزگی سے یہ کیا ہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 1c90db4..0231ee9 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -258,7 +258,10 @@ "19-29", "19-30", "19-31", + "19-34", + "19-36", "20-title", + "20-01", "21-title", "22-title", "23-title",