From 64151eeb592b3fbd43c21117de545bcd3afc3824 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 14 Jun 2020 21:10:31 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 14 2020 21:10:29 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 37/12.txt | 3 +++ 37/15.txt | 3 +++ 37/18.txt | 3 +++ 37/21.txt | 2 ++ 37/23.txt | 2 ++ 37/25.txt | 2 ++ 37/27.txt | 2 ++ 37/29.txt | 2 ++ 37/31.txt | 3 +++ 9 files changed, 22 insertions(+) create mode 100644 37/12.txt create mode 100644 37/15.txt create mode 100644 37/18.txt create mode 100644 37/21.txt create mode 100644 37/23.txt create mode 100644 37/25.txt create mode 100644 37/27.txt create mode 100644 37/29.txt create mode 100644 37/31.txt diff --git a/37/12.txt b/37/12.txt new file mode 100644 index 0000000..2925cb0 --- /dev/null +++ b/37/12.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 12 \v 13 \v 14 ۔ اور اُس کے بھائی اپنے باپ کے گلے چرانے کو سکم کو گئے ۔ +13۔تب اِسرائیل نے یوسف سے کہا ۔کیا تیرے بھائی سکم میں نہیں چراتے ہیں؟ آ!میَں تجھے اُن کے پاس بھیجوں ۔اُس نے اُسے کہا۔ کہ میَں حاضر ہوں ۔ +14۔تب اُس نے کہا ۔کہ جا دیکھ کہ تیرے بھائی اور گلے خیریت سے ہیں ؟ اور میرے پاس خبر لا ۔چُنانچہ اُس نے اُسے حبرون کی وادی سے بھیجا اور وہ سکم میں آیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/15.txt b/37/15.txt new file mode 100644 index 0000000..ec8a108 --- /dev/null +++ b/37/15.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 15 \v 16 \v 17 ۔تب ایک شخص اُسے ملا ۔اور وہ وسیع میدان میں بے راہ جا رہا تھا ۔ تب اُس شخص نے اُس سے پوچھا ۔کہ تُو کیا ڈھونڈتا ہے؟ +16۔ وہ بولا ۔ میَں اپنے بھائیوں کو ڈھونڈتا ہوں ۔براہ کرم بتا وہ کہاں چراتے ہیں؟ +17۔ وہ شخص بولا ۔وہ یہاں سے چلے گئے اور میَں نے اُنہیں یہ کہتے سُنا ۔ کہ آؤ ہم دوتین کو جائیں ۔تب یُوسف اپنے بھائیوں کے پیچھے چلا ۔اور اُنہیں دوتین میں پایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/18.txt b/37/18.txt new file mode 100644 index 0000000..1e8eb12 --- /dev/null +++ b/37/18.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 18 \v 19 \v 20 ۔جب اُنہوں نے اُسے دُور سے دیکھا ۔ تو پیشتر اِس سے کہ وہ نزدیک آئے ۔اُس کے قتل کا منصُوبہ باندھا ۔ +19۔اور ایک نے دُوسرے سے کہا ۔دیکھو وہ صاحبِ خواب آ رہا ہے ۔ +20۔ پس آؤ ہم اُسے مار ڈالیں اور کسی حوض میں ڈال دیں اور کہیں کہ کوئی بُرا درندہ اُسے کھا گیا ،اور دیکھیں کہ اُس کے خوابوں کا کیا نتیجہ ہو گا ؟ \ No newline at end of file diff --git a/37/21.txt b/37/21.txt new file mode 100644 index 0000000..5efeb50 --- /dev/null +++ b/37/21.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 21 \v 22 ۔تب روبن سُن کر اُسے اُن کے ہاتھوں سے بچانے کے لئے بولا ۔کہ ہم اُسے قتل نہ کریں۔ +22۔اور کہا ۔کہ اُس کا خون مت بہاؤ بلکہ اُسے اُس گڑھے میں جو بیابان میں ہے ڈال دو ۔ اور اُس پر ہاتھ نہ ڈالو ، تاکہ وہ اُن کے ہاتھوں سے بچا کر اُس کے باپ تک اُسے پھر پہنچائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/23.txt b/37/23.txt new file mode 100644 index 0000000..cf656f0 --- /dev/null +++ b/37/23.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 23 \v 24 ۔جب یُوسف اپنے بھائیوں کے پاس آیا ۔ تو اُنہوں نے اُس کا آستین دار لبادہ جو وہ پہنے تھا ۔اُتارا ۔ +24۔اور اُسے پکڑ کر گڑھے میں ڈال دِیا ۔ وہ گڑھاخالی تھا اُس میں پانی نہ تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/25.txt b/37/25.txt new file mode 100644 index 0000000..a6a1732 --- /dev/null +++ b/37/25.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 25 \v 26 ۔اور وہ روٹی کھانے بیٹھے اور اُنہوں نے آنکھیں اُٹھائیں تو دیکھا کہ اسمعیلیوں کا ایک قافلہ نکعت اور بلسان اور دُھونا اور اُنٹوں پر لادے ہُوئے جِلعاد سے آتا ہے ۔کہ اُنہیں مصر میں لے جائے ۔ + 26۔تب یہوداہ نے اپنے بھائیوں سے کہا ۔ کہ اگر ہم اپنے بھائی کو مار ڈالیں اور اُس کا خُون چھُپائیں ۔تو کیا فائدہ ہو گا ؟ \ No newline at end of file diff --git a/37/27.txt b/37/27.txt new file mode 100644 index 0000000..9d2f417 --- /dev/null +++ b/37/27.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 27 \v 28 ۔آؤ اِسے اسمعیلیوں کے ہاتھ بیچیں اور اِس پر اپنے ہاتھ نہ ڈالیں۔ کیونکہ وہ ہمار ا بھائی اور ہمارا خُون ہے ۔ اور اُس کے بھائیوں نے اُس کی بات مانی ۔ + اُس وقت دو مدیانی سوداگر وہاں سے گزُرے ۔لہذا اُنہوں نے یُوسف کوکھینچ کر گڑھے سے باہر نکالا اور اسمعیلیوں کے ہاتھ بیس مِثقال کو بیچا ۔اور وہ یوسف کو مصر میں لائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/37/29.txt b/37/29.txt new file mode 100644 index 0000000..3a88f43 --- /dev/null +++ b/37/29.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 29 \v 30 ۔ اور روبن گڑھے پر لوٹ کر آیا اور جب دیکھا ۔یُوسف اُس میں نہیں ہے۔ تو اپنے کپڑے پھاڑے ۔ +30۔اور وہ اپنے بھائیوں کے پاس گیا ۔اور کہا۔ کہ لڑکا تو نہیں ہے ۔اب میَں کہاں جاؤں؟ \ No newline at end of file diff --git a/37/31.txt b/37/31.txt new file mode 100644 index 0000000..c846630 --- /dev/null +++ b/37/31.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 31 \v 32 \v 33 ۔پھر اُنہوں نے یُوسف کا لبادہ لیِا ۔اور ایک بکری کا بچہ ذبح کیِا۔اور لبادہ کو لہو میں تر کیِا۔ + 32۔اور اُنہوں نے اُس آستین دار لبادہ کو بھیجا ۔اور وہ اُسے اُن کے باپ کے پاس لائے اور کہا ۔کہ ہم نے اُسے پایا ۔اُسے پہچان ۔ کہ یہ تیرے بیٹے کا لبادہ ہے یا نہیں؟ + 33۔اور اُس نے اُسے پہچانا ۔اور کہا کہ یہ تو میرے بیٹے کا لبادہ ہے ۔کوئی بُرا درندہ اُسے کھا گیا یُوسف درحقیقت پھاڑا گیا۔ \ No newline at end of file