From 5ae86df6ce75ebb0edb3653f45485d0cbeb2069c Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 23:56:18 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 23:56:16 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 21/14.txt | 1 + 21/17.txt | 1 + 21/19.txt | 1 + manifest.json | 2 ++ 4 files changed, 5 insertions(+) create mode 100644 21/14.txt create mode 100644 21/17.txt create mode 100644 21/19.txt diff --git a/21/14.txt b/21/14.txt new file mode 100644 index 0000000..377a50d --- /dev/null +++ b/21/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔تب ابرہام نے دُوسرے دِن صبح اُٹھ کر روٹی اور پانی کا مشکیزہ لیِا۔ اور ہاجرہ کے کاندھے پر رکھا ۔اور لڑکا اُس کے حوالے کر کے اُسے رُخصت کیِا ۔ اور وہ روانہ ہوئی اور بیر سبع کے جنگل میں بھٹکتی پھری۔ \v 15 ۔اور جب مشکیزہ کا پانی ختم ہو گیا۔ تب اُس نے لڑکے کو وہاں کے درختوں میں سے ایک کے نیچے ڈالا ۔ \v 16 ۔اور آپ چلی گئی اور اُس کے سامنے دُور ایک تیر پَرتاب کے فاصلہ پر بیٹھی ۔کیونکہ اُس نے کہا ۔میَں لڑکے کو مرتا نہیں دیکھوں گی اور وہ سامنے بیٹھ کر بُلند آواز سے روئی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/17.txt b/21/17.txt new file mode 100644 index 0000000..18c642b --- /dev/null +++ b/21/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔اور خُدا نے لڑکے کی آواز سُنی۔ اور خُدا کے فرشتہ نے آسمان سے ہاجرہ کو پکارا ۔اور کہا ۔اے ہاجرہ ! تُو کیا کر رہی ہے؟ نہ ڈر کیونکہ خُدا نے لڑکے کی آواز جہاں سے کہ وہ پڑا ہے، سُنی ہے۔ \v 18 ۔اُٹھ ،لڑکے کو لے اور اُس کا ہاتھ پکڑ ۔کیونکہ میَں اُسے ایک بڑی قوم بناؤں گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/19.txt b/21/19.txt new file mode 100644 index 0000000..6e93a6b --- /dev/null +++ b/21/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔ اور خُدا نے اُس کی آنکھیں کھولیں ۔اور اُس نے پانی کا ایک کنُواں دیکھا ۔اور جاکر وہاں مشکیزہ بھرا ۔اور لڑکے کو پانی پلایا۔ \v 20 ۔اور خُدا اُس لڑکے کے ساتھ تھا ۔ وہ بڑھا ۔اور جنگلوں میں رہا کرتا تھا ۔اور جوان ہو کر تیر انداز بنا۔ \v 21 اور وہ فاران کے بیابان میں رہا کرتا تھا۔ اور اُس کی ماں نے ملک ِمصر سے اُس کے لئے بیوی لی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 46db185..c127f82 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -275,6 +275,8 @@ "21-08", "21-10", "21-12", + "21-14", + "21-17", "22-title", "23-title", "24-title",