diff --git a/25/21.txt b/25/21.txt new file mode 100644 index 0000000..c83957a --- /dev/null +++ b/25/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔پھر اضحاق نے اپنی بیوی کے لئے خُداوند سے دُعا مانگی کیونکہ وہ بانجھ تھی ۔اور خُداوند نے اُس کی دُعا قبُول کی ۔ اور اُس کی بیوی ربقہ حاملہ ہُوئی ۔ \v 22 ۔اور اُس کے رحم میں دو لڑکے آپس میں مزاحمت کرنے لگے ۔ تب اُس نے کہا ۔اگر میرے ساتھ یُوں ہونا تھا ۔تو میَں کیوں حاملہ ہُوئی ؟ اور وہ خُداوند سے پوُچھنے گئی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/23.txt b/25/23.txt new file mode 100644 index 0000000..b0627f6 --- /dev/null +++ b/25/23.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 23 ۔خُداوند نے اُس سے کہا ۔ +تیرے پیٹ میں دو اُمتیں ہیں +تیرے بطن سے دو قومیں نکلیں گی +قوم قوم سے زور آور ہوگی +اور بڑی چھوٹی کی خدمت کرے گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/24.txt b/25/24.txt new file mode 100644 index 0000000..9fc1c01 --- /dev/null +++ b/25/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۔جب اُس کے حمل کے دِن پوُرےہُوئے ۔ تو دیکھو ۔ اُس کے پیٹ میں توام پائے گئے ۔ \v 25 ۔اور جو پہلے باہر آیا ۔ وہ تمام سرخ رنگ کا اور بالوں والی کھال کے چوغے کی مانند تھا ۔اور اُنہوں نے اُس کا نام عیسو رکھا ۔ \v 26 ۔اُس کے بعد اُس کا بھائی باہر آیا اور اُس کا ہاتھ عیسو کی ایڑی کو پکڑے تھا ۔تو اُس کا نام یعقُوب رکھا گیا ۔ جب وہ اُس کے لئے پیدا ہُوئے تو اضحاق ساٹھ برس کا تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/27.txt b/25/27.txt new file mode 100644 index 0000000..6275b89 --- /dev/null +++ b/25/27.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 27 ۔ اور وہ لڑکے بڑھے ۔ اور عیسو شکارکرنے کا ماہر اور کھلی جگہوں کو پسند کرنے والا ہُؤا۔جبکہ یعقوب حلیم اور گھریلو زندگی کا شوقین رہا ۔ +\v 28۔اور اضحاق عیسو کو پیار کرتا تھا ۔کیونکہ وہ اُس کے شکار میں سے کھاتا تھا ۔مگر ربقہ یعقُوب کو پیار کرتی تھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/29.txt b/25/29.txt new file mode 100644 index 0000000..c0c1bbc --- /dev/null +++ b/25/29.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 29 \v 30 29۔ اور یعقوب نے مسور کی دال پکائی ۔ اور عیسو جنگل سے آیا ۔ اور وہ تھکا ہُؤا تھا ۔ +30۔اور عیسو نے یعقوب سے کہا ۔ کہ اِس مسور کی دال میں سے کچھ مجھے کھانے کو دے۔ کیونکہ میَں تھکا ہُؤا ہُوں۔ اِس لئے اِس کو ادوم کہا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index f73bbdb..5f3034a 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -341,6 +341,9 @@ "25-12", "25-13", "25-17", - "25-19" + "25-19", + "25-21", + "25-23", + "25-24" ] } \ No newline at end of file