diff --git a/29/33.txt b/29/33.txt new file mode 100644 index 0000000..4531b95 --- /dev/null +++ b/29/33.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 33 ۔اور وہ پھر حاملہ ہوئی ۔اور اُس سے بیٹا ہُؤا۔اور بولی ۔کہ خُدا وند نے سُنا کہ مجھ سے نفرت کی گئی ۔اِس لئے اُس نے مجھےیہ بھی بخشا ۔ \v 34 ۔سو اُس نے اُس کا نام شمعون رکھا ۔اور پھر اُسے حمل ہُؤا۔ اور بیٹا پیداہُؤا ۔اور وہ بولی ۔کہ اب کی دفعہ میرا شوہر مجھ سے ملا رہے گا ۔کیونکہ مجھ سے اُس کے لئے تین بیٹے پیدا ہُوئے ۔اِس لئے اُس کا نام لاوی رکھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/35.txt b/29/35.txt new file mode 100644 index 0000000..1e32dc7 --- /dev/null +++ b/29/35.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 35 ۔اور وہ پھر حاملہ ہُوئی اوراُس سے بیٹا ہُؤا۔اور وہ بولی۔ کہ اب میَں خُداوند کی ستائش کرُوں گی اِس لئے اُس کا نام یہوداہ رکھا ۔پھر اُس کے اولاد ہونے میں وقفہ ہُؤا۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/01.txt b/30/01.txt new file mode 100644 index 0000000..f9d9331 --- /dev/null +++ b/30/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 30 \v 1 ۔اور جب راخل نے دیکھا ۔کہ یعقوب کی اولاد مجھ سے نہیں ہوتی ۔تو اُسے اپنی بہن پر رشک آیا ۔اور اُس نے یعقوب سے کہا کہ مجھے بھی اولاد دے ،نہیں تو میَں مر جاؤں گی ۔ \v 2 ۔تب یعقوب کا غُصہ راخل پر بھڑکا ۔ اور اُس نے کہا کیا میَں خُدا کی جگہ پر ہُوں۔جس نے مجھے رحم کے پھل سے روک رکھا ہے؟ \ No newline at end of file diff --git a/30/03.txt b/30/03.txt new file mode 100644 index 0000000..539ba75 --- /dev/null +++ b/30/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔وہ بولی دیکھ میری لونڈی بلہاہ موجود ہے۔ اُس کے پاس جا ۔اور اُس کی اولاد میری گود میں رکھی جائے اوراُس سے مجھے اولاد ہو۔ \v 4 ۔اور اُس نے اپنی لونڈی بلہاہ کو اُسے دِیا ، کہ اُس کی بیوی بنے ۔اور یعقوب اُس کے پاس گیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/05.txt b/30/05.txt new file mode 100644 index 0000000..8d6e59a --- /dev/null +++ b/30/05.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 5 ۔اور بلہاہ حاملہ ہُوئی اور یعقوب کے لئے اُس سے ايک بیٹا پیدا ہُؤا۔ +\v 6 6۔تب راخل بولی ۔کہ خُدا نے میرا انصاف کیِا اور میری آواز سُنی ۔اور مجھے ایک بیٹا بخشا ۔اور اُس نے اُس کا نام دان رکھا \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 4218aab..431953d 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -415,7 +415,11 @@ "29-26", "29-28", "29-31", + "29-33", + "29-35", "30-title", + "30-01", + "30-03", "31-title", "32-title", "33-title",