Tue Jun 16 2020 00:23:41 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
fe122d15fb
commit
4dbfdc0f3b
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 18 ۔اور اُس کے بھائی بھی آئے اور اُس کے سامنے گر پڑے ۔ اور اُنہوں نے کہا دیکھ ہم تیرے غُلام ہیں۔ \v 19 ۔یُوسف نے اُن سے کہا ، ڈرو مت۔ کیا میَں خُدا کی جگہ پر ہُوں؟ \v 20 ۔تم نے مجھ سے بدی کرنے کا ارادہ کیِا۔لیکن خُدا نے اُس سے نیکی کا ارادہ کیِا۔ تاکہ جو تم آج کے دِن دیکھتے ہووہ کرے۔ اور بہت سے لوگوں کی جانیں بچ جائیں۔ \v 21 ۔اور اب تم نہ ڈرو میَں تمہاری اور تمہارے لڑکوں کی پرورش کرُوں گا۔ اور اُس نے اُنہیں تسلی دی اور اُن سے نرمی اور مہربانی سے باتیں کیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 22 ۔اور یُوسف اور اُس کے باپ کی اولاد نے مصر میں سکونت کی۔ اور یُوسف ایک سو دس برس زندہ رہا۔ \v 23 ۔اور یُوسف نے بنی افرائیم کی پُشت دیکھی۔ اور منَسی کے بیٹے مکیر کے بیٹے بھی یُوسف کی گود میں رکھے گئے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 24 ۔اور یُوسف نے اپنے بھائیوں سے کہا۔ میَں قریبِ مرگ ہُوں۔ اور خُدا یقیناً تمہیں یاد کرے گا۔اور تمہیں اِس سرزمین سے اُس سرزمین میں جس کی بابت اُس نے ابرہام اور اضحاق اور یعقوب سے قسم کھائی لے جائے گا ۔ \v 25 ۔اور یُوسف نے بنی اِسرائیل سے قسم لے کر کہا ۔خُدا یقیناً تمہیں یاد کرے گا ۔اور تم میری ہڈیوں کو یہاں سے لے جانا ۔ \v 26 ۔پس یُوسف ایک سو دس برس کا ہو کر مر گیا ۔اور اُنہوں نے اُس میں خُوشبوئیں بھریں۔اور مصر میں ایک صندوق میں رکھا۔
|
|
@ -716,6 +716,9 @@
|
|||
"50-07",
|
||||
"50-10",
|
||||
"50-12",
|
||||
"50-15"
|
||||
"50-15",
|
||||
"50-18",
|
||||
"50-22",
|
||||
"50-24"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue