Sat Jun 13 2020 00:10:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 00:10:57 -05:00
parent a307f1bfdc
commit 4ce59c5bff
3 changed files with 4 additions and 0 deletions

1
24/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 24 \v 1 ۔ اور ابرہام ضعیف اور عمر رسیدہ ہُؤا۔ اور خُداوند نے سب باتوں میں ابرہام کو برکت بخشی ۔ \v 2 ۔اور ابرہام نے اپنے گھر کے عمر رسیدہ نوکر کو جو اُس کی سب چیزوں کا مختار تھا ۔کہا اپنا ہاتھ میری ران کے نیچے رکھ ۔ \v 3 ۔ اور میَں تجھ سے خُداوند کی جو آسمان کا خُدا اور زمین کا خُدا ہے قسم لوُں گا کہ تُو کِنعانیوں کی بیٹیوں میں سے جن میں میَں رہتا ہُوں ۔ میرے بیٹے کے لئے بیوی نہ لینا ۔ \v 4 ۔بلکہ تُو میرے وطن اور میرے رشتہ داروں میں جائے گا اور میر ے بیٹے اضحاق کے لئے بیوی لائے گا۔

1
24/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔نوکر نے اُسے کہا ۔ کہ شاید وہ عورت اِس ملک میں میرے ساتھ آنے پر راضی نہ ہو۔ تو کیا میں تیرے بیٹے کو اُس زمین میں جہاں سے تُو نکل آیا ۔پھر لے جاؤں؟ \v 6 ۔تب ابرہام نے اُسے کہا۔ خبردار تُو میرے بیٹے کو وہاں نہ لے جانا ۔ \v 7 خُداوند آسمان کا خُدا جو مجھے میرے باپ کے گھر اور جائے پیدائش سے نکال لایا ۔ اور مجھ سے ہمکلام ہُؤا اور جس نے قسم کھا کر مجھ سے کہا ۔ کہ میَں تیری نسل کو یہ زمین دُوں گا وہ تیرے آگے آگے اپنا فرشتہ بھیجے گا کہ تُو وہاں سے میرے بیٹے کے لئے بیوی لائے۔

View File

@ -305,6 +305,8 @@
"23-17",
"23-19",
"24-title",
"24-01",
"24-05",
"25-title"
]
}