Sat Jun 06 2020 12:24:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
3b02600647
commit
49c5d1ee4f
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 4 یہ ہے آسمان اور زمین کا شُروع جب وہ ہستی میں لائے گئے۔جس دن خُداوند نے آسمان اور زمین کو بنایا تھا۔ \v 5 ۔تو زمین پر میدان کی اب تک کوئی جھاڑی نہ تھی ۔ اور نہ کھیت کی کوئی سبزی اُگی تھی ۔ کیونکہ خُداوند خُدا نے زمین پر پانی نہ برسایا تھا ۔ اور زمین کی کھیتی کرنے کے لئے اِنسان نہ تھا۔ \v 6 ۔مگر زمین سے نمی اُٹھتی تھی ۔ جو تمام رُوئے زمین کو سیراب کرتی تھی ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 7 ۔ اور خُداوند خُدا نے زمین کی مٹی سے اِنسان کو بنایا۔ اور اُس کے نتھنوں میں زِندگی کا دَم پھُونکا اور اِنسان جیتی جان ہُؤا۔ \v 8 ۔ اور خُداوند خُدا نے مشرق کی طرف عدن میں ایک باغ لگایا۔ اور اِنسان کو جسے اُس نے بنایا ۔ اِس میں رکھا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 9 ۔ اور خُداوند خُدا نے ہر طرح کے درخت جو دیکھنے میں خُوشنما اور کھانے کے لئے لذیذتھے۔ زمین سے اُگائے اور باغ کے وسط میں زندگی کادرخت اور نیک وبد کی پہچان کا درخت ۔ \v 10 ۔ اور عدن سے ایک دریا باغ کے سیراب کرنے کو نکلتا تھا۔ اور وہاں سے چار سروں میں تقسیم ہوتا تھا ۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 11۔ پہلے کا نام فیسُون جو حویلہ کی ساری زمین جہاں سونا ہوتا ہے ، گھیرتا ہے۔
|
||||
\v 12۔ اور اُس زمین کا سونا عُمدہ ہے۔ اور وہاں موتی اور سنگِ سلیمانی بھی ہوتے ہیں ۔
|
|
@ -52,6 +52,9 @@
|
|||
"01-28",
|
||||
"01-30",
|
||||
"02-title",
|
||||
"02-01"
|
||||
"02-01",
|
||||
"02-04",
|
||||
"02-07",
|
||||
"02-09"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue