From 40a79e9478b3688c206b2612d4aff0a706c6ce70 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 13 Jun 2020 00:12:59 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 13 2020 00:12:56 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 24/08.txt | 1 + 24/10.txt | 2 ++ 24/12.txt | 3 +++ 24/15.txt | 2 ++ 24/17.txt | 2 ++ 24/19.txt | 2 ++ 24/21.txt | 3 +++ 24/24.txt | 2 ++ manifest.json | 1 + 9 files changed, 18 insertions(+) create mode 100644 24/08.txt create mode 100644 24/10.txt create mode 100644 24/12.txt create mode 100644 24/15.txt create mode 100644 24/17.txt create mode 100644 24/19.txt create mode 100644 24/21.txt create mode 100644 24/24.txt diff --git a/24/08.txt b/24/08.txt new file mode 100644 index 0000000..d5ca49f --- /dev/null +++ b/24/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔اور اگر وہ عورت تیرے ساتھ آنےپر راضی نہ ہو۔تو تُو میری اِس قسم سے چھوٹ جائے گا۔پر میرے بیٹے کو وہاں نہ لے جانا ۔ \v 9 ۔پس اُس نوکر نے اپنا ہاتھ اپنے آقا ابرہام کی ران کے نیچے رکھا ۔اور اِ س بات پر اُس سے قسم کھائی۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/10.txt b/24/10.txt new file mode 100644 index 0000000..b4e7ce1 --- /dev/null +++ b/24/10.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 10 \v 11 ۔ تب اُس نوکر نے اپنے آقا کے اُونٹوں میں سے دس اُونٹ لئے اور اپنے آقا کی سب اچھی چیزوں میں سے اپنے ساتھ لے کر روانہ ہُؤا۔ اور چل کر مسوپتامیہ میں نحور کے شہر تک گیا۔ + 11۔اور شام کو جس وقت عورتیں پانی بھرنے آتی تھیں۔ اُس نے اُس شہر کے باہر کنوئیں کے نزدیک اپنے اُونٹوں کو بٹھایا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/12.txt b/24/12.txt new file mode 100644 index 0000000..05bc3e6 --- /dev/null +++ b/24/12.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 12 \v 13 \v 14 ۔اور کہا ۔ کہ اے خُداوند ! میرے آقا ابرہام کے خُدا ، تُو آج مجھے کامیابی دے اور میرے آقا ابرہام پر مہربانی کر۔ +13۔ دیکھ میں پانی کے چشمے پر کھڑا ہُوں ۔اور شہر کے لوگوں کی بیٹیاں پانی بھرنے آتی ہیں ۔ +14۔پس یُوں ہونے دے کہ ۔ وہ لڑکی جسے میَں کہوں ۔ کہ اپنا گھڑا اُتار ۔ تاکہ میَں پئیوں ۔ اور وہ کہے کہ پی اور میَں تیرے اُونٹوں کو بھی پلاؤں گی تو وہ وہی ہو جسے تُو نے اپنے بندے اضحاق کے لئے ٹھہرایا ہے ۔ اور اَسی سے میَں جانوں گا کہ تُو نے میرے آقا پر مہربانی کی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/15.txt b/24/15.txt new file mode 100644 index 0000000..f70019e --- /dev/null +++ b/24/15.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 15 \v 16 ۔اور ایسا ہُؤا۔ کہ پیشتر اِس سے کہ اُس نے یہ باتیں کیں ۔ دیکھو ربقہ جو ابرہام کے بھائی نحور کی بیوی ملکاہ کے بیٹے بیتوایل سے پیدا ہُوئی تھی ۔ آگئی اور گھڑا اُس کے کندھے پر تھا ۔ + 16۔اور وہ لڑکی نہایت خُوبصورت اور کنواری اور مرد سے ناواقف تھی ۔ وہ اُس چشمے میں اُتری اور اپنا گھڑا بھر کر اُوپر آئی۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/17.txt b/24/17.txt new file mode 100644 index 0000000..df14176 --- /dev/null +++ b/24/17.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 17 \v 18 ۔تب وہ نوکر اُس سے ملنے کو آگے بڑھا ۔ اور بولا ۔کہ اپنے گھڑے میں سے مجھے تھوڑا سا پانی پلا۔ +18۔وہ بولی اے آقا پی لے۔ اُور اس نے جلدی سے گھڑا ہاتھ پر اُتار ا اور اُسے پِلایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/19.txt b/24/19.txt new file mode 100644 index 0000000..a504b33 --- /dev/null +++ b/24/19.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 19 \v 20 19۔ جب اُسے پِلا چکی تو بولی ۔کہ میَں تیرے اُونٹوں کے لئے پانی بھر وں گی۔جب تک کہ وہ پی چُکیں ۔ +20۔اور اُس نے جلدی سے اپنے گھڑے کا پانی حوض میں ڈال دِیا ۔ اور پھر کنُویں کی طرف پانی بھرنے دوڑی گئی ۔اور اُس کے سب اُونٹوں کے لئے بھرا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/21.txt b/24/21.txt new file mode 100644 index 0000000..0d4646e --- /dev/null +++ b/24/21.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 21 \v 22 \v 23 ۔اور وہ مرد سوچتا ہُؤا خاموشی سے اُسے دیکھتا رہا ۔تاکہ جانے کہ خُداوند نے اُس کا سفر کامیاب کیِا ہے یا نہیں ۔ +22۔جب اُونٹ پی چُکے ۔تو اُس شخص نے آدھے مِثقال سونے کی ایک نتھ اور دس مِثقال سونے کے دو کڑے اُس کے ہاتھو ں کے لئے نکالے ۔ +23۔اور اُس سے کہا ۔کہ تُو کس کی بیٹی ہے ؟ مجھے بتا کیا تیرے باپ کے گھر میں ہمارے رات رہنے کے لئے جگہ ہے؟ \ No newline at end of file diff --git a/24/24.txt b/24/24.txt new file mode 100644 index 0000000..8b1b4de --- /dev/null +++ b/24/24.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 24 \v 25 24۔ اُس نے جواب میں کہا ۔ کہ میَں بیتو ایل کی بیٹی ہُوں ۔ جو ملکاہ سے نحور کے لئے پیدا ہُؤا ۔ +25۔اور اُس نے یہ بھی کہا ۔ کہ ہمارے پاس بھوسہ اور چار ہ بہت ہے۔ اور رات کاٹنے کے لئے جگہ بھی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index c38e87f..7f6b8f4 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -307,6 +307,7 @@ "24-title", "24-01", "24-05", + "24-08", "25-title" ] } \ No newline at end of file