Sat Jun 06 2020 12:56:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-06 12:56:14 -05:00
parent ec911d3690
commit 3b84e045e8
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۔ آدم کی یہ پُشتیں ہیں۔ جس دِن خُدا نے اِنسان کو خلق کیِا ۔ تُو اُسے خُدا کی صُورت پر بنایا۔ \v 2 ۔ نر اور ناری اُنہیں بنایا ۔ اور اُنہیں برکت دی ۔ اور جس دِن وہ پیدا کئے گئے ۔اُ س نے اُن کا نام آدم رکھا۔

1
05/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ آدم ایک سو تیس برس کا تھا کہ اُس کا بیٹا اُس کی صورت پر اور اُس کی مانند پیدا ہُؤا۔ اور اِس کا نام اُس نے سیت رکھا \v 4 ۔ اور سیت کی پیدائش کے بعد آدم آٹھ سو برس جیِتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 5 ۔ آدم کے کل ایام زندگی نوسو تیس برس ہُوئے ۔ تب وہ مر گیا۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -83,6 +83,9 @@
"04-18",
"04-20",
"04-23",
"04-25"
"04-25",
"05-title",
"05-01",
"05-03"
]
}