diff --git a/49/28.txt b/49/28.txt index 02eaa5b..505e36d 100644 --- a/49/28.txt +++ b/49/28.txt @@ -1,4 +1,2 @@ -۔ اِسرائیل کے بارہ قبیلے یہی ہیں ۔اور یہی ہیں وہ باتیں جو اُن کے باپ نے کہیں جب اُنہیں برکت دی ۔اُس نے ہر ایک کو ایک ایک خاص برکت دی۔ -یعقوب کی وفات -29۔ تب یعقوب نے اُنہیں تاکید سے کہا کہ جب میَں اپنے لوگوں میں شامل ہوں گا ۔تو مجھے اپنے باپ دادا کے ساتھ اُس غار میں جو عفرون حِتی کے کھیت میں ہے دفن کرنا۔ - 30۔یعنی وہ غار جو مکفیلہ کے کھیت میں ممرے کے مقُابل کِنعان کی سرزمین میں ہے۔ جو ابرہام نے کھیت سمیت عَفرون حِتی سے خریدا تاکہ اُس کی ملکیت کا قبرستان ہو۔ \ No newline at end of file +\v 28 ۔ اِسرائیل کے بارہ قبیلے یہی ہیں ۔اور یہی ہیں وہ باتیں جو اُن کے باپ نے کہیں جب اُنہیں برکت دی ۔اُس نے ہر ایک کو ایک ایک خاص برکت دی۔ +یعقوب کی وفات \v 29 ۔ تب یعقوب نے اُنہیں تاکید سے کہا کہ جب میَں اپنے لوگوں میں شامل ہوں گا ۔تو مجھے اپنے باپ دادا کے ساتھ اُس غار میں جو عفرون حِتی کے کھیت میں ہے دفن کرنا۔ \v 30 ۔یعنی وہ غار جو مکفیلہ کے کھیت میں ممرے کے مقُابل کِنعان کی سرزمین میں ہے۔ جو ابرہام نے کھیت سمیت عَفرون حِتی سے خریدا تاکہ اُس کی ملکیت کا قبرستان ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/49/31.txt b/49/31.txt new file mode 100644 index 0000000..8a226c4 --- /dev/null +++ b/49/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۔وہاں ابرہام اور اُس کی بیوی سارہ دفن کئے گئے اور وہیں اضحاق اور اُس کی بیوی ربقہ دفن کئے گئے ۔اور وہیں میَں نے لیِاہ کو بھی دفنایا ۔ \v 32 ۔اُس کھیت اور اُس غار میں جو بنی حِت سے خریدا گیا۔ \v 33 ۔جب یعقوب اپنے بیٹوں کو وصیت کر چُکا تو اُس نے اپنے پاؤں بچھونے پر سمیٹے اور جان دے دی۔اور اپنے لوگوں میں جا ملا۔ \ No newline at end of file diff --git a/50/01.txt b/50/01.txt new file mode 100644 index 0000000..9068b8c --- /dev/null +++ b/50/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 50 \v 1 ۔ تب یُوسف اپنے باپ کے مُنہ پر گر پڑا اور اُس پر رویا اور اُسے چوُما۔ \v 2 ۔اور یُوسف نے اپنے طبیبوں کو حکم دِیا کہ میرے باپ میں خُوشبو بھرو۔ سو طبیبوں نے اِسرائیل میں خُوشبُو بھریں۔ \v 3 ۔اور اُس میں چا لیس دِن پورے صرف کئے گئے ۔ کیونکہ خُوشبُو بھرنے میں اتنے دِن لگتے ہیں۔اور مصری اُ س کے لئے ستر دِن تک ماتم کرتے رہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/50/04.txt b/50/04.txt new file mode 100644 index 0000000..1f4db90 --- /dev/null +++ b/50/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔اور جب اُس کے ماتم کے دِن گزُر گئے تو یُوسف نے فرعون کے گھرانے سے کہا کہ اگر میَں تمہارا منظورِ نظر ہوں تو فرعون کے کانوں میں کہہ دینا۔ \v 5 ۔کہ میرے باپ نے مجھ سے قسم لے کر کہا ۔ کہ دیکھ میَں قریب المرگ ہوں۔پس تُو مجھے میری قبر جو میَں نے کِنعان کی سرزمین میں کھدوائی، دفن کرنا چُنانچہ اب مجھے رُخصت دے کہ جاؤں اور اپنے باپ کو دفن کرُوں تب میَں لوٹ آؤں گا ۔ \v 6 ۔فرعون نے کہا ۔کہ جا اور اپنے باپ کو جیسے اُس نے تجھ سے قسم لی دفن کر ۔ \ No newline at end of file diff --git a/50/07.txt b/50/07.txt new file mode 100644 index 0000000..0daa611 --- /dev/null +++ b/50/07.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 7۔چُنانچہ یُوسف اپنے باپ کو دفن کرنے چلا اور اُس کے ساتھ فرعون کے سارے درباری اور اُس کے گھر کے مشائخ اور مصر کے ملک کے سارے مشائخ۔ +\v 8۔اور یُوسف کا تمام گھرانا اور اُس کے بھائی اور اُس کے باپ کا گھرانا اور اُنہوں نے اپنی بھیڑ بکریاں اور گائے بیل جشن کی سرزمین میں چھوڑے ۔ + \v 9۔اور گاڑیاں اور سَوار اُس کے ساتھ گئے ۔ اور یہ نہایت بڑا انبوہ تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a3d86fe..39e280c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -708,6 +708,10 @@ "49-25", "49-26", "49-27", - "50-title" + "49-28", + "49-31", + "50-title", + "50-01", + "50-04" ] } \ No newline at end of file