diff --git a/27/36.txt b/27/36.txt index 21fbf63..3513a44 100644 --- a/27/36.txt +++ b/27/36.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 36 36۔تب اُس نے کہا کیا اِس کا نام یعقُوب ٹھیک نہیں رکھا گیا ؟ کہ اُس نے دوبارہ مجھ برطرف کر دِیا ؟ اُس نے میرے پہلوٹھے ہونے کا حق لے لیِا ۔اور دیکھ اَب اُس نے میری برکت لے لی؟ پھر اُس نے کہا ۔ کیا تیرے پاس میرے لئے کوئی برکت باقی نہیں رہی؟ - \v 37 37۔اضحا ق نے عیسو کو جواب دے کر کہا ۔ کہ دیکھ میَں نے اسے تیرا آقا ٹھہرایا ۔اور اُس کے سب بھائیوں کو اُس کی چاکری میں دِیا ۔اور اناج اور مے اُسے بخشی ۔اَب اے بیٹے تیرے لئے میَں کیا کرُوں؟ \ No newline at end of file +\v 36 ۔تب اُس نے کہا کیا اِس کا نام یعقُوب ٹھیک نہیں رکھا گیا ؟ کہ اُس نے دوبارہ مجھ برطرف کر دِیا ؟ اُس نے میرے پہلوٹھے ہونے کا حق لے لیِا ۔اور دیکھ اَب اُس نے میری برکت لے لی؟ پھر اُس نے کہا ۔ کیا تیرے پاس میرے لئے کوئی برکت باقی نہیں رہی؟ \v 37 ۔اضحا ق نے عیسو کو جواب دے کر کہا ۔ کہ دیکھ میَں نے اسے تیرا آقا ٹھہرایا ۔اور اُس کے سب بھائیوں کو اُس کی چاکری میں دِیا ۔اور اناج اور مے اُسے بخشی ۔اَب اے بیٹے تیرے لئے میَں کیا کرُوں؟ \ No newline at end of file diff --git a/27/38.txt b/27/38.txt new file mode 100644 index 0000000..6518766 --- /dev/null +++ b/27/38.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 38 ۔تب عیسو نے اپنے باپ سے کہا کیا تیرے پاس ایک ہی برکت تھی؟ اے میرے باپ! مجھے بھی برکت دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/39.txt b/27/39.txt new file mode 100644 index 0000000..ebfe7ca --- /dev/null +++ b/27/39.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\v 39 ۔ اے میرے باپ ۔اور عیسوبُلند آواز سے رویا۔ تب اُ س کے باپ اضحاق نے جواب میں کہا ۔ +دیکھ۔ زمین کی زرخیزی سے الگ ۔ +اور آسمان کی اَوس کے کنارے تیرا قیام ہوگا۔ \v 40 ۔ تُو اپنی تلوار کے ذریعے گزُارہ کرے گا ۔ +اور اپنے بھائی کا خدمت گزُار رہے گا۔ +مگر جب تُو زور پکڑے گا۔ +تو تُو اُس کا جُوا اپنی گردن پر سے اُتار پھینکے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/41.txt b/27/41.txt new file mode 100644 index 0000000..ce2b862 --- /dev/null +++ b/27/41.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 41 ۔اور عیسو یعقُوب سے اُس برکت کے سبب جو اُس کے باپ نے اُسے دی ۔ کینہ رکھتا رہا۔اور عیسو نے اپنے دِل میں کہا ۔کہ میرے باپ کے ماتم کے دِن ہونے دو ۔پھر میَں اپنے بھائی یعقُو ب کو قتل کرُوں گا ۔ \v 42 ۔اور ربقہ کو اُس کے بڑے بیٹے عیسو کی یہ باتیں کہی گئیں۔تب اُس نے اپنے چھوٹے بیٹے یعقُوب کو بُلا بھیجا ۔اور اُس سے کہا ۔ کہ دیکھ تیرا بھائی عیسو تجھے قتل کرکے بدلہ لینے کے تردُد میں ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/27/43.txt b/27/43.txt new file mode 100644 index 0000000..13610ec --- /dev/null +++ b/27/43.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 43 ۔اِس لئے اے میرے بیٹے ! تُو میری بات مان ۔اُٹھ اور حاران میں میرے بھائی لابن کے پاس بھاگ جا ۔ \v 44 ۔ اور تھوڑے دِن اُس کے ہاں رہ ۔جب تک کہ تیرے بھائی کا غُصہ جاتا رہے۔ \v 45 ۔اور جب تیرے بھائی کا غُصب تجھ سے پھرے ۔اور جو تُو نے اُس سے کیِا ہے ۔وہ بھول جائے ۔تب میَں تجھے وہاں سے بلا بھیجوں گی۔کیوں ایک ہی دِن میں تم دونوں کو کھوؤں ؟ \ No newline at end of file diff --git a/27/46.txt b/27/46.txt new file mode 100644 index 0000000..4ed99bb --- /dev/null +++ b/27/46.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 46 ۔اور ربقہ نے اضحاق سے کہاکہ حِت کی بیٹیوں کے سبب میَں اپنی زندگی سےتنگ ہوں۔ سو اگر یعقُوب حِت کی بیٹیوں میں سے جیسی یہ دو عورتیں ہیں یا اِس تمام ملک کی لڑکیوں میں سے کسی سے بیاہ کرے ۔تو میری زندگی میں کیا لطف رہے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 57eaf1a..932e3d4 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -383,6 +383,11 @@ "27-30", "27-32", "27-34", + "27-36", + "27-38", + "27-39", + "27-41", + "27-43", "28-title", "29-title", "30-title",