diff --git a/43/32.txt b/43/32.txt index e3795ef..038b358 100644 --- a/43/32.txt +++ b/43/32.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 32 ۔اور وہ اُس کے لئے اور اُن کے لئے اور مصریوں کے لئے جو اُس کے مہمان تھے ۔الگ الگ کھانا لائے ۔کیونکہ مصر کے لوگ عبرانیوں کے ساتھ کھا نا نہیں کھاتے ۔ مصر ی اُسے مکروہ جانتے ہیں ۔ -\v 33۔اور وہ اُس کے سامنے اپنے اپنے رُتبہ کے موافق بٹھائے گئے تب وہ تعجب سے ایک دُوسرے کو دیکھنے لگے ۔ -\v 34 34۔اور وہ اپنے سامنے سے کھانا اٹھا کر حصے کرکرکے ان کو دینے لگا ۔لیکن بنیمین کا حصہ پانچ گنُا تھا۔ اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ پیِا اور خوش ہُوئے۔ \ No newline at end of file +\v 32 ۔اور وہ اُس کے لئے اور اُن کے لئے اور مصریوں کے لئے جو اُس کے مہمان تھے ۔الگ الگ کھانا لائے ۔کیونکہ مصر کے لوگ عبرانیوں کے ساتھ کھا نا نہیں کھاتے ۔ مصر ی اُسے مکروہ جانتے ہیں ۔ \v 33 ۔اور وہ اُس کے سامنے اپنے اپنے رُتبہ کے موافق بٹھائے گئے تب وہ تعجب سے ایک دُوسرے کو دیکھنے لگے ۔ \v 34 ۔اور وہ اپنے سامنے سے کھانا اٹھا کر حصے کرکرکے ان کو دینے لگا ۔لیکن بنیمین کا حصہ پانچ گنُا تھا۔ اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ پیِا اور خوش ہُوئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/44/01.txt b/44/01.txt new file mode 100644 index 0000000..77dcb2c --- /dev/null +++ b/44/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 44 \v 1 ۔ تب اُس نے اپنے گھر کے داروغہ کو حکم کیا اور کہا ۔کہ اِن آدمیوں کے بوروں کو غلے سے جس قدر کہ وہ اُٹھا سکیں بھر۔ اور ہر شخص کی نقدی اُس کے بورے کے مُنہ میں ڈال دے۔ \v 2 ۔اور میرا پیالہ یعنی چاندی کا پیالہ سب سے چھوٹے کے بورے کے مُنہ میں اُس کے غلے کی قیمت سمیت رکھ دے۔ چُنانچہ اُس نے یُوسف کے حکم کے موُافق عمل کیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/44/03.txt b/44/03.txt new file mode 100644 index 0000000..1e9eaaa --- /dev/null +++ b/44/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔جب صبح کی روشنی ہُوئی وہ سب اپنے گدھے لے کر چل پڑے۔ \v 4 ۔اور وہ شہر سے باہر نکلے اور دُور نہ گئے تھے کہ یُوسف نے اپنے گھر کے داروغے سے کہا ۔کہ اُٹھ اور اُن لوگوں کا پیچھا کر ۔اور جب تُو اُنہیں جا لے گا تو اُن سے کہہ کہ تم نے کس لئے نیکی کے عوض بدی کی ہے ؟ \v 5 ۔تم نے کس لئے چاندی کا پیالہ مجھ سے چُرالیا ہے ؟ یہ وہی ہے جس میں میرا ٓقا پیتا ہے ۔وہ ضرور جان لے گا کہ وہ کہاں ہے؟ جو کچھ تم نے کیا ہے اچھا نہیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 6266673..4adbb5b 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -628,7 +628,10 @@ "43-26", "43-28", "43-30", + "43-32", "44-title", + "44-01", + "44-03", "45-title", "46-title", "47-title",