Mon Jun 15 2020 23:54:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-15 23:54:17 -05:00
parent 2e0d709d6f
commit 1e95b1c8f1
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
45/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔اور وہ اپنے بھائی بنیمین کے گلے لگ کر رویا۔ اور بنیمین بھی اُس کے گلے لگ کر رویا۔ \v 15 ۔اور اُس نے اپنے سب بھائیوںکو چُوما اور ہر ایک کے ساتھ رویا ۔ اور بعد اُس کے وہ اُس سے باتیں کرنے لگے۔

1
45/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔ اور یہ خبر فرعون کے گھر میں سُنائی گئی ۔کہ یُوسف کے بھائی آئے ہیں۔اور یہ سُن کر فرعون اور اُس کے درباریوں کو بہت خُوشی حاصل ہُوئی ۔ \v 17 ۔ اور فرعون نے یوسف سے کہا اپنے بھائیوں سے کہہ ۔تم یہ کام کروکہ تم اپنے جانور لادو ۔اور روانہ ہو کر کِنعان کی سرزمین میں جاؤ۔ \v 18 ۔اور اپنے باپ اور اپنے گھرانے کو لے کر میرے پاس آؤ ۔اور میَں تمہیں مصر کی سرزمین کی اچھی چیزیں دُوں گا ۔اور تم اُس سرزمین کی زرخیزی کھاؤ گے۔

1
45/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ اور یہ بھی حکم ہے اُن سے کہہ ، کہ تم یہ کرو کہ اپنے لڑکوں اور اپنی بیویوں کے لئے مصر کی سرزمین سے گاڑیاں لے جاؤ اور اپنے باپ کو بھی اُٹھا کر آؤ۔ \v 20 ۔اور اپنے اسباب کا کچھ افسوس نہ کرو ۔کیونکہ مصر کی ساری اچھی چیزیں تمہارے لئے ہیں۔

1
45/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ اور اسرائیل کے فرزندوں نے یوں ہی کیِا ۔اور یُوسف نے فرعون کے حکم کے مطُابق اُنہیں گاڑیاں دیں اور راہ کے لئے زادِرا ہ دِیا۔ \v 22 ۔اور اُس نے اُن سب میں سے ہر ایک کو نئے نئے کپڑے دئیے۔ مگر بنیمین کو اُس نے تین سو روپیہ اور پانچ جوڑے کپڑے دئیے۔ \v 23 ۔اور اپنے باپ کے لئے دس گدھے مصر کی اچھی چیزوں سے لدھے ہُوئے اور دس گدھیاں غلے اور مے اور زادِراہ سے لدی ہُوئی اپنے باپ کے سفر کے لئے بھیجیں۔

View File

@ -649,6 +649,10 @@
"45-07",
"45-09",
"45-12",
"45-14",
"45-16",
"45-19",
"45-21",
"46-title",
"47-title",
"48-title",