diff --git a/24/63.txt b/24/63.txt index 1566276..7940edb 100644 --- a/24/63.txt +++ b/24/63.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 63 ۔اور اضحاق شام کے وقت دھیان کرنے کو میدان میں گیا ۔اور اُس نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں اور نظر کی ۔تو دیکھو اُونٹ چلے آتے ہیں ۔ -\v 64 64۔اور ربقہ نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں ۔اور اضحاق کو دیکھ کر اُونٹ پر سے اُتر پڑی۔ -\v 65 65 ۔ کیونکہ اُس نے اُس نوکر سے پُوچھا تھا ۔کہ یہ شخص جو میدان میں ہم سے ملنے کو آتا ہے ۔ کون ہے؟ اور اُس نوکر نے کہا تھا ۔کہ یہ میرا آقا ہے ۔اور اُس نے نقاب لیِا ۔اور اُس سے اپنے آپ کو چھپایا۔ \ No newline at end of file +\v 63 ۔اور اضحاق شام کے وقت دھیان کرنے کو میدان میں گیا ۔اور اُس نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں اور نظر کی ۔تو دیکھو اُونٹ چلے آتے ہیں ۔ \v 64 ۔اور ربقہ نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں ۔اور اضحاق کو دیکھ کر اُونٹ پر سے اُتر پڑی۔ \v 65 ۔ کیونکہ اُس نے اُس نوکر سے پُوچھا تھا ۔کہ یہ شخص جو میدان میں ہم سے ملنے کو آتا ہے ۔ کون ہے؟ اور اُس نوکر نے کہا تھا ۔کہ یہ میرا آقا ہے ۔اور اُس نے نقاب لیِا ۔اور اُس سے اپنے آپ کو چھپایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/24/66.txt b/24/66.txt index b1dc553..6c6576c 100644 --- a/24/66.txt +++ b/24/66.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 66 \v 67 ۔اور نوکر نے سب کچھ جو کیِا تھا۔ اضحاق سے بیان کیِا۔ -67۔اور اضحاق اُسے اپنی ماں سارہ کے خیمہ میں لایا ۔اور ربقہ کو لیِا۔اور وہ اِس کی بیوی ہُوئی ۔اوراُس نے اُسے پیار کیِا۔یہاں تک کہ اپنی ماں کے مرنے کے غم سے تسلی پائی۔ \ No newline at end of file +\v 66 ۔اور نوکر نے سب کچھ جو کیِا تھا۔ اضحاق سے بیان کیِا۔ \v 67 ۔اور اضحاق اُسے اپنی ماں سارہ کے خیمہ میں لایا ۔اور ربقہ کو لیِا۔اور وہ اِس کی بیوی ہُوئی ۔اوراُس نے اُسے پیار کیِا۔یہاں تک کہ اپنی ماں کے مرنے کے غم سے تسلی پائی۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/01.txt b/25/01.txt new file mode 100644 index 0000000..9159156 --- /dev/null +++ b/25/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 25 \v 1 ۔اور ابرہام نے ایک اور بیوی کی جس کا نام قطورہ تھا ۔ \v 2 ۔اور اُس سے زمران اور یقسان اور مدان اور مدیان اور اسباق اور سوخ پیدا ہُوئے ۔ \v 3 ۔اور یقسان سے سبِا اور دِدان پیدا ہُوئے ۔اور دِدان کے بیٹے اسوری اور لطوسی اور لومی تھے۔ \v 4 ۔اور مدیان کے بیٹے عیفاہ اور عفر اور حنوک اور ابیداع اور الدداع تھے۔ یہ سب بنی قطورہ تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/05.txt b/25/05.txt new file mode 100644 index 0000000..5d2bd21 --- /dev/null +++ b/25/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔اور ابرہام نے اپنا سب کچھ اضحاق کو دِیا ۔ \v 6 ۔اوراپنی حرموں کی اولاد کو جو اُس سے ہُوئی ،ابرہام نے انعام دےکر اپنے جیتے جی اُنہیں اپنے بیٹے اضحاق کے پاس سے مشرق کے رُخ مشرق کی سرزمین میں بھیج دِیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/25/07.txt b/25/07.txt new file mode 100644 index 0000000..8e46245 --- /dev/null +++ b/25/07.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 7 \v 8 ۔اور ابرہام کی حیات کے کل ایام جب تک وہ جیتا رہا ایک سو پچھتر برس ہوئے ۔ +8۔تب ابرہام نے جان دے دی۔ اور اچھی عمر درازی میں بوُڑھا اور زندگی سے سیر ہو کر مرا ۔اور اپنے لوگوں میں جا ملا 9۔ اور اُس کے بیٹوں اضحاق اور اسمعیل نے مکفیلہ کے غار میں جو ممرے کے سامنے ہے حِتی صحر کے بیٹے عفرون کے کھیت میں اُسے دفنایا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 6d9f481..4e02518 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -331,6 +331,10 @@ "24-56", "24-59", "24-61", - "25-title" + "24-63", + "24-66", + "25-title", + "25-01", + "25-05" ] } \ No newline at end of file