Sat Jun 13 2020 01:02:00 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 01:02:03 -05:00
parent 8b2d11cc7b
commit 15e1fe1c37
5 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
27/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔ اور جب اضحاق یعقُوب کو برکت دے چکا۔ اور یعقُوب اپنے باپ کے حضور سے باہر نکلا ۔وہیں اُس کا بھائی عیسو اپنے شکار سے پھرا ۔ \v 31 ۔اُس نے بھی لذیذ کھاناپکایا اور اُسے اپنے باپ کے پاس لایا ۔اور اپنے باپ سے کہا کہ اے میرے باپ اُٹھ۔اور اپنے بیٹے کا شکار کھا ۔تاکہ تُو دِل سے مجھے برکت دے۔

1
27/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۔اُس کے باپ اضحاق نے اُس سے پوچھا تُو کون ہے ؟ وہ بولا۔ میں عیسو تیرا پہلوٹھا بیٹا ہوں ۔ \v 33 ۔اور اضحاق نے بشدت خوف کھایا اور نہایت ہی حیران ہو کر کہ وہ کون تھا جو شکار کر کے میرے پاس لایا ۔ جس سے میَں نے تیرے آنے سے پہلے کھا بھی لیِا ۔اور میَں نے اُسے برکت دی اور برکت اُس پر رہے گی۔

1
27/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۔جب عیسو نے اپنے باپ کی باتیں سُنیں ۔تو بڑی بُلند اورنہایت تلخ آواز سے چلا اُٹھا ۔اور غمگین ہو کر اپنے باپ سے کہا کہ اے میرے باپ مجھے برکت دے ۔ \v 35 ۔وہ بولا کہ تیرا بھائی دغا سے آیا۔ا ور تیری برکت لے گیا ۔

2
27/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 36 36۔تب اُس نے کہا کیا اِس کا نام یعقُوب ٹھیک نہیں رکھا گیا ؟ کہ اُس نے دوبارہ مجھ برطرف کر دِیا ؟ اُس نے میرے پہلوٹھے ہونے کا حق لے لیِا ۔اور دیکھ اَب اُس نے میری برکت لے لی؟ پھر اُس نے کہا ۔ کیا تیرے پاس میرے لئے کوئی برکت باقی نہیں رہی؟
\v 37 37۔اضحا ق نے عیسو کو جواب دے کر کہا ۔ کہ دیکھ میَں نے اسے تیرا آقا ٹھہرایا ۔اور اُس کے سب بھائیوں کو اُس کی چاکری میں دِیا ۔اور اناج اور مے اُسے بخشی ۔اَب اے بیٹے تیرے لئے میَں کیا کرُوں؟

View File

@ -379,6 +379,10 @@
"27-24",
"27-26",
"27-28",
"27-29",
"27-30",
"27-32",
"27-34",
"28-title",
"29-title",
"30-title",