Fri Jun 12 2020 13:02:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 13:02:07 -05:00
parent 3a7dc60935
commit 11a7a59359
5 changed files with 11 additions and 6 deletions

View File

@ -1,8 +1,6 @@
\c 12 \v 1 \v 2 \v 3 1۔اور خُداوند نے ابرام سے کہا ۔ تُو اپنے وطن اور اپنے ناتے داروں کے درمیان سے بلکہ اپنے باپ کے گھر سے روانہ ہو ۔اور اُس سرزمین میں چل جو میں تجھے دِکھاؤں گا۔
2۔میَں تجھے ایک بڑی قوم بناؤں گا
تجھے برکت دُوں گا ۔اور تیرا نام سرفراز کرُوں گا
سو وہ برکت کا باعث ہوگا ۔
جو تجھے برکت دیں میں اُنہیں برکت دُوں گا ۔
\c 12 \v 1 ۔اور خُداوند نے ابرام سے کہا ۔ تُو اپنے وطن اور اپنے ناتے داروں کے درمیان سے بلکہ اپنے باپ کے گھر سے روانہ ہو ۔اور اُس سرزمین میں چل جو میں تجھے دِکھاؤں گا۔ \v 2 ۔میَں تجھے ایک بڑی قوم بناؤں گا
تجھے برکت دُوں گا ۔اور تیرا نام سرفراز کرُوں گا
سو وہ برکت کا باعث ہوگا ۔ \v 3 جو تجھے برکت دیں میں اُنہیں برکت دُوں گا ۔
جو تجھ پر لعنت کریں میں اُن پر لعنت کرُوں گا۔
جہان کے کل قبیلے
جہان کے کل قبیلے
تجھ میں برکت پائیں گے۔

2
12/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 \v 5 ۔ پس ابرام خُداوند کے کہنےکے مطابق روانہ ہوا ۔اور لوُط اُس کے ساتھ چلا۔اور ابرام جب حاران سے روانہ ہوا ۔ پچھتر برس کا تھا ۔
5۔ اور ابرام اپنی بیوی ساری اور اپنے بھتیجے لوُط اور جو اُن کی ملکیت تھی ، اور اُن آدمیوں کو جو حاران میں اُنہیں مل گئے تھے، لے کر کِنعان کی سرزمین میں جانے کے لئے نکلے ۔ اور وہ کِنعان کی سرزمین میں آئے۔

2
12/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 6 \v 7 ۔ ابرام اُس ملک میں مقام سکم میں مورہ کے بلوط تک گزُرا۔ اُس وقت ملک میں کِنعانی تھے۔
7۔ تب خُداوند ابرام پر ظاہر ہُؤا اور کہا ۔کہ یہ زمین میں تیری نسل کو دُوں گا۔اور اُس نے وہاں خُداوند کے لئے جو اُس پر ظاہر ہُؤا تھا قُربان گاہ بنائی ۔

2
12/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 \v 9 8۔ اور وہاں سے روانہ ہو کو اُس نے بیت ایل کے مشرق میں ایک پہاڑ پر اپنا خیمہ کھڑا کیا ۔بیت ایل اِس کے مغرب اور عَی اِس کے مشرق کو تھا ۔ اور وہاں بھی اُس نے خُداوند کے لئے ایک قُربان گاہ بنائی اور خُداوند کا نام لیِا۔
9۔ پھر ابرام رفتہ رفتہ جنُوب کی طرف گیا۔

View File

@ -175,6 +175,7 @@
"11-29",
"11-31",
"12-title",
"12-01",
"13-title",
"14-title",
"15-title",