From 0eb3583c0a7f985208cdbabad982c373c31d79a2 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 6 Jun 2020 13:35:05 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 06 2020 13:35:02 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 08/04.txt | 3 +-- 08/06.txt | 3 +-- 08/08.txt | 3 +-- 08/10.txt | 4 +--- 08/13.txt | 3 +-- 08/15.txt | 4 +--- 08/18.txt | 3 +-- 08/20.txt | 4 +--- manifest.json | 7 +++++++ 9 files changed, 15 insertions(+), 19 deletions(-) diff --git a/08/04.txt b/08/04.txt index 5d568f9..c733153 100644 --- a/08/04.txt +++ b/08/04.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 4 \v 5 ۔ اور ساتویں مہینے کی سترھویں تاریخ کو کوہ اِراراط پر کشتی ٹھہر گئی ۔ -5۔ اور پانی دسویں مہینے تک گھٹتا رہا ۔ اور دسویں مہینے کی پہلی تاریخ کو پہاڑوں کی چوٹیا ں نظر آئیں ۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۔ اور ساتویں مہینے کی سترھویں تاریخ کو کوہ اِراراط پر کشتی ٹھہر گئی ۔ \v 5 ۔ اور پانی دسویں مہینے تک گھٹتا رہا ۔ اور دسویں مہینے کی پہلی تاریخ کو پہاڑوں کی چوٹیا ں نظر آئیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/06.txt b/08/06.txt index 8f61504..11d8407 100644 --- a/08/06.txt +++ b/08/06.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 6 \v 7 ۔ اور اِس کے بعد چالیس دِن گزُرنے پر نُوح نے کشتی کا روشندان جو اُس نے بنایا تھا ۔ کھول کر ایک کوے کو اُڑایا ۔ -7۔ سو وہ نکلا اور جب تک کے زمین پر پانی سوکھ نہ گیا ، وہ اِدھر اُدھر پھرتا رہا ۔ \ No newline at end of file +\v 6 ۔ اور اِس کے بعد چالیس دِن گزُرنے پر نُوح نے کشتی کا روشندان جو اُس نے بنایا تھا ۔ کھول کر ایک کوے کو اُڑایا ۔ \v 7 ۔ سو وہ نکلا اور جب تک کے زمین پر پانی سوکھ نہ گیا ، وہ اِدھر اُدھر پھرتا رہا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/08.txt b/08/08.txt index a6af9e7..f354d86 100644 --- a/08/08.txt +++ b/08/08.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 8 \v 9 ۔ پھر اُس نے ایک کبُوتری اُڑائی تاکہ دیکھے کہ رُوئے زمین پر سے پانی جاتے رہے ہیں یا نہیں ۔ -9۔ پر کبُوتر ی نے پنجہ ٹیکنے کی جگہ نہ پائی اور اُس کے پاس کشتی میں پھر آئی۔ کیونکہ تمام رُوئے زمین پر پانی تھا ۔اور اُ س نے ہاتھ بڑھا کر اُسے پکڑا ۔ اور اپنے پاس کشتی میں لے لیِا۔ \ No newline at end of file +\v 8 ۔ پھر اُس نے ایک کبُوتری اُڑائی تاکہ دیکھے کہ رُوئے زمین پر سے پانی جاتے رہے ہیں یا نہیں ۔ \v 9 ۔ پر کبُوتر ی نے پنجہ ٹیکنے کی جگہ نہ پائی اور اُس کے پاس کشتی میں پھر آئی۔ کیونکہ تمام رُوئے زمین پر پانی تھا ۔اور اُ س نے ہاتھ بڑھا کر اُسے پکڑا ۔ اور اپنے پاس کشتی میں لے لیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/10.txt b/08/10.txt index 458742d..16ca320 100644 --- a/08/10.txt +++ b/08/10.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 10 \v 11 \v 12 ۔ پھر اُس نے سات روز اور ٹھہر کر کبُوتری کو پھر کشتی سے اُڑایا۔ - 11۔ اور وہ شام کے وقت اُس کے پاس پھر آئی ۔ اور زیتون کی ایک ٹہنی سبز پتوں والی اُس کے منُہ میں تھی ۔ تب نوُح نے معلوم کیِا کہ پانی زمین پرسے جاتا رہا ۔ - 12۔ اور وہ سات دِن اور ٹھہرا ۔ اور پھر کبُوتری کو اُڑایا۔جو اُس کے پاس پھر واپس نہ آئی۔ \ No newline at end of file +\v 10 ۔ پھر اُس نے سات روز اور ٹھہر کر کبُوتری کو پھر کشتی سے اُڑایا۔ \v 11 ۔ اور وہ شام کے وقت اُس کے پاس پھر آئی ۔ اور زیتون کی ایک ٹہنی سبز پتوں والی اُس کے منُہ میں تھی ۔ تب نوُح نے معلوم کیِا کہ پانی زمین پرسے جاتا رہا ۔ \v 12 ۔ اور وہ سات دِن اور ٹھہرا ۔ اور پھر کبُوتری کو اُڑایا۔جو اُس کے پاس پھر واپس نہ آئی۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/13.txt b/08/13.txt index 826faa6..ef0e3be 100644 --- a/08/13.txt +++ b/08/13.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 13 \v 14 ۔اور چھ سوایک برس کے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو زمین پر کا پانی سوُکھ گیا۔اور نوُح نےکشتی کی چھت کھول کر دیکھا کہ زمین کی سطح سوُکھنے لگی۔ -14۔ او ر دُوسرے مہینے میں ستائیسویں تاریخ کو زمین سُوکھ گئی ۔ \ No newline at end of file +\v 13 ۔اور چھ سوایک برس کے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو زمین پر کا پانی سوُکھ گیا۔اور نوُح نےکشتی کی چھت کھول کر دیکھا کہ زمین کی سطح سوُکھنے لگی۔ \v 14 ۔ او ر دُوسرے مہینے میں ستائیسویں تاریخ کو زمین سُوکھ گئی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/15.txt b/08/15.txt index 73e7e03..8bed2a9 100644 --- a/08/15.txt +++ b/08/15.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 15 \v 16 \v 17 ۔ اور خُدا نے نوُح سے کہاکہ۔ -16۔ کشتی سے باہر نکل آ تُو اور تیری بیوی اور تیرے بیٹے اور تیرے بیٹوں کی بیویاں تیرے ساتھ ۔ -17۔ اور سب قسم کے حیوانات جو تیرے ساتھ ہیں ۔کیا پرندے کیا چرندے کیا کیڑے مکوڑے جو زمین پر رینگتے ہیں۔ اپنے ساتھ لے نکل ۔ اورتم زمین پر جا کر پھلو اور بڑھو ۔ \ No newline at end of file +\v 15 ۔ اور خُدا نے نوُح سے کہاکہ۔ \v 16 ۔ کشتی سے باہر نکل آ تُو اور تیری بیوی اور تیرے بیٹے اور تیرے بیٹوں کی بیویاں تیرے ساتھ ۔ \v 17 ۔ اور سب قسم کے حیوانات جو تیرے ساتھ ہیں ۔کیا پرندے کیا چرندے کیا کیڑے مکوڑے جو زمین پر رینگتے ہیں۔ اپنے ساتھ لے نکل ۔ اورتم زمین پر جا کر پھلو اور بڑھو ۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/18.txt b/08/18.txt index 289c155..bd645d8 100644 --- a/08/18.txt +++ b/08/18.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 18 \v 19 18 تب نُوح باہر نکلا ۔ وہ اور اُس کے بیٹے اور اُس کی بیوی اور اُس کے بیٹوں کی بیویاں اُس کے ساتھ ۔ -19۔ اورتمام جاندار بھی اور مویشی اور کیڑے مکوڑے جو زمین پر رینگتے ہیں ۔ اپنی اپنی جنس کے مطُابق کشتی سے نکل آئے ۔ \ No newline at end of file +\v 18 تب نُوح باہر نکلا ۔ وہ اور اُس کے بیٹے اور اُس کی بیوی اور اُس کے بیٹوں کی بیویاں اُس کے ساتھ ۔ \v 19 ۔ اورتمام جاندار بھی اور مویشی اور کیڑے مکوڑے جو زمین پر رینگتے ہیں ۔ اپنی اپنی جنس کے مطُابق کشتی سے نکل آئے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/20.txt b/08/20.txt index 454934e..516565a 100644 --- a/08/20.txt +++ b/08/20.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 20 ۔ تب نوُح نے خُداوند کے لئے ایک مَذبح بنایا ۔ اور سب پاک چرندوں اور پرندوں میں سے لے کر اُس مَذبح پر سوختنی قُربانیاں چڑھائیں ۔ -\v 21 21۔ اور خُدا نے اُن کی راحت انگیز خُوشبُو لی اور اپنے دِل میں کہا کہ اِنسان کے سبب میَں زمین پر پھر کبھی لعنت نہ بھیجوں گا کیونکہ انسان کے دِل کا تصور لڑکپن ہی سے بدی کی طرف مائل ہوتا ہے ۔ اورجیسا میَں نے کیِا ۔پھر کبھی تمام جانداروں کو ہلاک نہ کرُوں گا ۔ -\v 22 22 ۔جب تک زمین رہے گی بیج بونا اور فصل کاٹنا ۔ سردی اور گرمی ہو گی ۔ گرما اور سرما ۔ رات اور دِن کبھی موقُوف نہ ہوں گے۔ \ No newline at end of file +\v 20 ۔ تب نوُح نے خُداوند کے لئے ایک مَذبح بنایا ۔ اور سب پاک چرندوں اور پرندوں میں سے لے کر اُس مَذبح پر سوختنی قُربانیاں چڑھائیں ۔ \v 21 ۔ اور خُدا نے اُن کی راحت انگیز خُوشبُو لی اور اپنے دِل میں کہا کہ اِنسان کے سبب میَں زمین پر پھر کبھی لعنت نہ بھیجوں گا کیونکہ انسان کے دِل کا تصور لڑکپن ہی سے بدی کی طرف مائل ہوتا ہے ۔ اورجیسا میَں نے کیِا ۔پھر کبھی تمام جانداروں کو ہلاک نہ کرُوں گا ۔ \v 22 ۔جب تک زمین رہے گی بیج بونا اور فصل کاٹنا ۔ سردی اور گرمی ہو گی ۔ گرما اور سرما ۔ رات اور دِن کبھی موقُوف نہ ہوں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index e67b1d8..ef7ec76 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -123,6 +123,13 @@ "07-23", "08-title", "08-01", + "08-04", + "08-06", + "08-08", + "08-10", + "08-13", + "08-15", + "08-18", "09-title", "10-title", "11-title",