Thu Jun 11 2020 09:45:31 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-11 09:45:33 -05:00
parent 23efca758a
commit 0d9e4f31a1
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 \v 1 ۔نوُح کے بیٹوں سم حام اوریافت کی اولاد یہ ہیں ۔طُوفان کے بعد اُن کے بیٹے پیدا ہُوئے ۔

1
10/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۔ یافت کی اولاد جمر اور ماجوُج اور مادی اور یاوان اور توبل اور مسک اور تِیراس ۔ \v 3 ۔جمر کی اولاد ۔ اشکناز اور ریفت اور تجرمہ ۔ \v 4 ۔ یاوان کی اولاد ۔ الیسہ اورترسیس کتِی اور دودانی ۔ \v 5 ۔ اِن سے اقوام جزیرے مختلف ممالک میں تقسیم کئے گئے ۔ یہ ہے یافت کی اولاد ۔ اُن کی گروہوں میں ہر ایک کی زُبان اور قبیلہ کے مطُابق ۔

1
10/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔ حام کی اولا د ۔کوُش او ر مصر اور فوُط اور کِنعان ۔ \v 7 ۔ کوُش کی اولاد ۔ سبِا اور حویلہ اور سَبتہ اور رَعما ہ اور سبتیکہ اور رَعماہ کی اولاد ۔ سَبااور ددان۔

2
10/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 ۔ کوُش سے نمرود پیدا ہُوا وہ زمین پر نہائت زورآور ہونے لگا۔
\v 9 9 ۔اور خُداوند کے حضور زبردست شکاری بنا ۔ اِس واسطے مَثل چلی کہ خُداوند کے حضور نمرود سا زبردست شکاری ۔ \v 10 10 ۔اور اُس کی بادشاہی کا آغاز بابل اور ارک اور اکاد اور کلنہ سنعار کی سرزمین میں تھا ۔

View File

@ -146,6 +146,9 @@
"09-26",
"09-28",
"10-title",
"10-01",
"10-02",
"10-06",
"11-title",
"12-title",
"13-title",