From 0750c057f8d5c5a832937ca7d80ece107da5bcbb Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Mon, 15 Jun 2020 23:56:18 -0500 Subject: [PATCH] Mon Jun 15 2020 23:56:15 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 45/24.txt | 1 + 45/27.txt | 2 ++ 46/01.txt | 1 + 46/05.txt | 3 +++ manifest.json | 3 +++ 5 files changed, 10 insertions(+) create mode 100644 45/24.txt create mode 100644 45/27.txt create mode 100644 46/01.txt create mode 100644 46/05.txt diff --git a/45/24.txt b/45/24.txt new file mode 100644 index 0000000..ff7a321 --- /dev/null +++ b/45/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۔تب اُس نے اپنے بھائیوں کو روانہ کیِا اور وہ چل پڑے اور اُس نے اُنہیں کہا ۔کہیں راہ میں جھگڑا نہ کریں ۔ \v 25 ۔ اور وہ مصر سے روانہ ہُوئے اور کِنعان کی سرزمین میں اپنے باپ یعقوب کے پاس پہنچے ۔ \v 26 ۔اور اُسے خبر دی یوُسف ابھی تک زندہ ہے ۔ اور کہ وہ مصر کی ساری سرزمین کا حاکم ہے ۔اور یعقوب کا دِل غیر موثر رہا ۔کیونکہ وہ اُن کا یقین نہ کرتا تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/45/27.txt b/45/27.txt new file mode 100644 index 0000000..73712af --- /dev/null +++ b/45/27.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 27 ۔مگر جب اُنہوں نے اُس سے ساری باتیں جو یوسف نے اُنہیں کہی تھیں بتائیں۔اور جب اُس نے گاڑیاں جو یوسف نے اُس کے لانے کو بھیجی تھیں دیکھیں تو اُن کے باپ یعقوب کی روح تازہ ہُوئی ۔ +\v 28 28۔اور اسرائیل بولا ۔یہ بس ہے کہ میرا بیٹا یُوسف ابھی تک زندہ ہے ۔میَں جاؤں گا اور مرنے سے پیشتر اُسے دیکھوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/46/01.txt b/46/01.txt new file mode 100644 index 0000000..e1ec1e8 --- /dev/null +++ b/46/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 46 \v 1 ۔ اور اسرائیل نے اُن سب کے ساتھ جو اُس کے تھے سفر کیِا اور بیرسبع پر آکر اپنے باپ اِضحاق کے خُدا کے لئے قُربانیاں گزُرانیں ۔ \v 2 ۔اور خُدا نے رات کو خواب میں اِسرائیل سے کلام کیِا اور کہا ۔اے یعقوب ! وہ بولا ‘ میَں حاضر ہوں ۔ \v 3 ۔اُس نے کہا ۔ میَں خُدا تیرے باپ کا خُدا ہُوں ۔ مصر میں جانے سے نہ ڈر ۔کیونکہ میں تجھے وہاں بڑی قوم بناؤں گا ۔ \v 4 ۔میَں تیرے ساتھ مصر کو جاؤں گا اور تجھے ضرور پھر لے آؤں گا۔ او ر یوسف اپنا ہاتھ تیری آنکھوں پر رکھے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/46/05.txt b/46/05.txt new file mode 100644 index 0000000..7999cbc --- /dev/null +++ b/46/05.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 5 ۔تب یعقوب بیرسبع سے اُٹھا او ر اِسرائیل کے بیٹے اپنے باپ یعقوب کو اور اپنے لڑکوں اور اپنی بیویوں کو اُن گاڑیوں پر جو فرعون نے اُسے لے جانے کے لئے بھیجی تھیں لے چلے۔ +\v 6 6۔اور اُنہوں نے اپنے مویشی اور اپنا سب کچھ جو اُنہوں نے ملک کِنعان میں جمع کیِا تھا ،لیِا ۔اور یعقوب نے اپنی سب اولاد کے ساتھ مصر میں آیا۔ + \v 7 7۔اُس کے بیٹے اور اُس کے بیٹوں کے بیٹے اور اُس کی بیٹیاں اور اُس کے بیٹوں کی بیٹیاں اور اُس کی سب نسل اُس کے ساتھ مصر میں آئی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 46b3849..d4f5571 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -653,7 +653,10 @@ "45-16", "45-19", "45-21", + "45-24", + "45-27", "46-title", + "46-01", "47-title", "48-title", "49-title",